سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 623 results

121

نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی

جواب: ہارت، وضو اور استقبالِ قبلہ کے معاملے میں نماز کی طرح ہے ،جیساکہ اعلیٰ حضرت امامِ اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لک...

121
122

مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟

سوال: کئی لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ جب طوافِ عمرہ یا نفلی طواف کے لیے مطاف شریف میں جاتےہیں ،تو اس وقت زوال کا مکروہ وقت چل رہا ہوتا ہے ،تو وہ اسی وقت لا علمی میں طواف بھی کرلیتے ہیں اور بعد کے دو نفل بھی پڑھ لیتے ہیں ،اس طرح مکروہ اوقات میں طواف کرلینا اور بعد کے نوافل پڑھنا کیسا ؟اگر کسی نے پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟یہ بھی بتادیں کہ اگر کسی نے فجر و عصر کے وقت میں طواف کیا، تو کیا ان اوقات میں یہ نماز پڑھ سکتا ہے ؟

122
123

مخصوص دعا پڑھنے سے قضائے عمری معاف ہونا

جواب: ہالتِ قبیحہ اور واضح گمراہی کے بطلان پر تمام مسلمانوں کا اتفاق ہے۔ حضور پر نور سید المرسلین صلی اﷲ تعالٰی علیہ و سلم کا رشاد گرامی ہے: جو شخص نماز بھو...

123
124

کیا عورت کو شلوار، قمیص، دوپٹہ، انڈرویئراور سینہ بند پہن کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟

جواب: ہاں تک کہ سر کے لٹکے ہوئے بال چھپانا بھی ضروری ہے ۔البتہ اگردونوں ہاتھ(گٹوں تک)،پاؤں(ٹخنوں سمیت) مکمل (اوپرنیچے سے)ظاہرہوں توایک مفتی بہ قول پرنمازد...

124
125

صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟

جواب: ہاں کہیں چار بندوں میں بیٹھے، وہاں اپنا تقوی جھاڑنے اور اعادے کی بھرپور ریاکاری کا اعلان کرتا پھرے کہ اس صدی میں زندگی بھر کی نمازوں کا اعادہ مجھ ہس...

125
126

نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟

جواب: ہاں جگہ نہ ملے تو مسجد الحرام میں جہاں میسر ہو وہاں پڑھ لی جائے اور اگر کسی نے حدودِ حرم سے باہر اپنے ملک میں ادا کی ،تو بھی جائز ہے،مگر بلاضرورت ایسا...

126
127

سری نماز میں امام نے اونچی قراءت شروع کر دی تو نماز کا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر امام نے کسی سری نماز میں بھول کر بلند آواز میں تلاوت کی ابھی صرف چند الفاظ کہے یعنی صرف ”اَلْحَمْدُ“ کہا کہ اتنے میں پیچھے سے کسی نے لقمہ دیا اور امام کو یاد آیا، پھر اس نے باقی قراءت آہستہ آواز میں کی تواس کا کیا حکم ہے؟

127
128

نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنا فرض ہے یا واجب ؟

جواب: ھوٹی چھوٹی آیتیں یاایک بڑی آیت جوتین چھوٹی آیتوں کے برابرہوپڑھنایہ دونوں مستقل طورپرالگ الگ واجب ہیں جس میں کمی ہوئی تونمازہوجائے گی یعنی فرض اداہوجائ...

128
129

امام کا اس نیت سے رکوع کی تسبیحات زیادہ پڑھنا کیسا کہ لوگوں کو رکعت مل جائے؟

جواب: ہاں البتہ اگر کبھی ایسا ہو کہ امام حالت رکوع میں ہو اور کوئی غیر متعین شخص مسجد میں داخل ہواور اس کی قدموں کی آواز یا کسی طرح امام کو معلوم ہوگیا کہ ...

129
130

عورت کا جُوڑا باندھنا کیسا اور نماز کا حکم ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیاعورت کے لیے سرپرجُوڑاباندھناجائزہے اوراس حال میں نمازاداکرناکیساہے؟ بعض لوگ اس طرح کی ایک روایت بیان کرتے ہیں کہ” قُربِ قیامت عورتوں کے سراونٹنیوں کے کوہانوں کی طرح ایک طرف جھکے ہوں گے“ اوراس سے یہ ثابت کرتے ہیں کہ عور ت کااپنے سرپرجُوڑاباندھناحرام ہے ۔اگریہ روایت درست ہے ، تو کیا اس میں اونٹنیوں کے کوہانوں کی طرح سرہوں گے ، اس سے مرادعورتوں کے جُوڑے ہیں؟

130