
کیا میت کی چارپائی الٹی رکھی ہو تو نماز جنازہ ہو جائے گی؟
جواب: ہونا ہے، صورتِ مسئولہ میں وہ پائی گئی، فقط اس طریقے کے مطابق رکھنے میں غلطی ہوئی جو لوگوں میں شروع سے چلتا آ رہا ہے، اور یہ نمازِ جنازہ درست ہونے سے ...
غیر محرم مردوں و عورتوں کا مخلوط انداز میں دینی محفل میں شرکت کرنا
جواب: ہونا چاہیے لیکن اس انعقاد کے لئے بھی ضروری ہے شریعت کے احکامات کو پیشِ نظر رکھا جائے اور ایسا کوئی کام نہ کیا جائے جس میں شریعت کے کسی حکم کی خلاف ...
کیا دوران وضو ایک موزے پر مسح اور دوسرے کو دھونا درست ہے؟
جواب: دل ہے اوریوں کرنے کی صورت میں اصل اور بدل کو جمع کرنا لازم آئے گا جو کہ شرعا مشروع نہیں۔رہاگرمی کا عذر تو معمولی گرمی محسوس ہونا تو کوئی عذر نہیں تھو...
قرض دینے کی جگہ سونا ادھار بیچنا کیسا ؟
جواب: دلے مال کا مالک ہوا ، اس میں نفع کا اضافہ کر کے آگے منتقل کرنا مرابحہ ہے ۔( الهداية ،جلد03،صفحه74،مطبوعہ لاھور) سونا خریدنے کے بعدآگے بیچنے سے پہلے...
بے نمازی اور داڑھی منڈے شخص کو پیر بنانا کیسا؟
جواب: ہونا جائز نہیں ہے لہذاآپ بھی ان سے مرید ہونے سے بچیں اور جو پہلے لا علمی میں ایسے پیر کے مرید ہو چکے ہیں وہ بیعت توڑ کر کسی صحیح العقیدہ سنی عالم دین...
آنیہ فاطمہ نام کا مطلب اور آنیہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: ہونا، خاتونِ جنت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کانام فاطمہ اس لیے ہواکہ اللہ کریم نے آپ کواورآپ کی آل اور آپ سےمحبت کرنے والوں کوجہنم کی آگ سے دور فر...
کیا بطور دم دیا جانے والا جانور زندہ ہی شرعی فقیر کو دے سکتے ہیں؟
جواب: ہونا ہی ضروری ہے،زندہ جانور صدقہ کرنے سے دم ساقط نہیں ہوگا نیز یہ ذبح بھی حدود حرم میں ہی ہوگا تو کفایت کرے گا ورنہ نہیں ۔ واللہ اعلم عزوجل و...
صمد نام کا مطلب اور محمد صمد نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: میرا نام محمد صمد ہے ،سب بولتے ہیں عبد الصمد ہونا چاہئے تو کیا میں اس کو بدل کر عبد الصمد کرسکتا ہوں کوئی شرعی ممانعت تو نہیں ہے ؟
عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟
جواب: ہونا شرط ہے ، کیونکہ حیض و نفاس روزہ کے منافی ہیں ، لہذا دورانِ روزہ عورت کو اگر حیض یا نفاس آجائے تو اس کاروزہ ٹوٹ جائے گا اور عورت پر اس روزہ کی قضا...
شوٹنگ کے لئے ہندؤں کی طرح ماتھے پر لال کلر لگانا
جواب: ہونا کُفر پر رِضا (راضی ہونا)ہے اور اپنے لئے ثُبوتِ کفر پر رِضا بِالاِ جماع کُفر ہے ۔۔۔ اور کفر پر رِضاجَیسی سوبرس کے لئے ویسے ہی ایک لمحہ کے لئے ۔ پ...