سرچ کریں

Displaying 1291 to 1300 out of 3755 results

1291

کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟

جواب: نا ، عاریت کہلاتا ہے اور عاریت کا حکم یہ ہے کہ وہ چیز مستعیر( عاریتاً چیز لینے والے ) کے پاس امانت ہوتی ہے ۔ اگر وہ چیز چوری یا گم ہو جائے، تو مستع...

1291
1292

کیا لڑکے کے عقیقے میں ایک بکرا قربان کیا جاسکتا ہے؟

سوال: زید اپنے دو لڑکوں اور ایک لڑکی کا عقیقہ کرنا چاہتا ہے، لڑکے کے عقیقے میں دو بکرے ذبح کرنا ہوتے ہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زید پر پانچ بکرے قربان کرنا ضروری ہے؟ یا پھر زید گنجائش کے مطابق تین بکروں کے ذریعے بھی اپنے بچوں کا عقیقہ کرسکتا ہے؟

1292
1293

قبرستان میں کھیلنے کا حکم

موضوع: قبرستان کی خالی جگہ میں کھیلنا

1293
1294

عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟

جواب: نا اور جماعت کروانا مطلقاً مکروہِ تحریمی ناجائز وگناہ ہے، چاہےفرض نماز میں ہو،یا تراویح و دیگر نفل نمازوں میں،البتہ اگر عورت امام بن کرعورتوں ...

1294
1295

کسی کےدرخت پر لگنے والے شہد کی ملکیت و خرید و فروخت کا حکم

سوال: عرض ہے کہ شہد کے چھتے درختوں پر بنے ہوتے ہیں اور درخت کسی کی زمین میں ہوتے ہیں، جبکہ شہد کسی درخت کا پھل بھی نہیں ہوتا۔عام طور پر زمین کا مالک ،پیشہ ور شہد اتارنے والے کو اپنی زمین میں درختوں سے شہد اتارنے سے منع کرتے ہیں، بعض سخت غصہ بھی کرتےہیں ،لیکن پیشہ ور پھربھی کسی طرح شہداتار ہی لیتے ہیں اور بیچتے ہیں۔ اس حوالہ سے درج ذیل چند نکات کی شرعی رہنمائی فرما دیجئے۔ الف:کیا مالکِ زمین دوسروں کو شہد اتارنے سےروک سکتا ہے؟ ب:مالک کی اجازت کے بغیر شہد اتارنا اور اسے بیچ کر اس کی کمائی حاصل کرنے کا کیا حکم ہے؟ ج:پیشہ ور سے اس شہد کو خرید کر خود استعمال کرنا یا آگے فروخت کرنے کا کیا حکم ہے؟

1295
1296

بیٹوں نے نماز جنازہ پڑھ لی اب دوبارہ گاؤں والوں کا نماز جنازہ پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا شہر میں انتقال ہواشہر میں ہی اس شخص کے بیٹوں اور دیگر ورثاء نے نماز جنازہ پڑھ لی لیکن ورثاء اپنے آبائی گاؤں میں اس شخص کو دفنانا چاہتے ہیں تو گاؤں والوں کا دوبارہ اس شخص کا جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل:قاری اعظم(فیصل آباد)

1296
1297

حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟

جواب: نا عبادت ہے اور ایامِ حیض میں وضو اگرچہ حصولِ طہارت کا فائدہ نہ دینے کی وجہ سے عمومی وضو نہیں ہے لیکن ایامِ حیض کے علاوہ میں جو مستحب وضو ہے، یہ اس کی...

1297
1298

ماہانہ قسط میں کمی کرنے پر قیمت بڑھا دینا کیسا ؟

سوال: زید نے ایک گاڑی پندرہ ہزار روپے ماہانہ قسط پر آٹھ لاکھ میں خریدی مگر کچھ ہی مہینوں کے بعد زید نے بائع (بیچنے والے ) سے یہ درخواست کی کہ میرے لیے پندرہ ہزار ماہانہ ادا کرنا دشوار ہے۔ اگر تم ماہانہ قسط پندرہ ہزار کے بجائے دس ہزار کر دو تو میرے لیے ادائیگی آسان ہوجائے گی۔ اس سہولت پر میں آٹھ لاکھ کے بجائے ساڑھے آٹھ لاکھ روپے کی ادا ئیگی کروں گا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ بائع کا اس پیشکش کو قبول کرنا جائز ہے؟

1298
1299

عورت کا کالر والی قمیص پہننا کیسا ہے ؟

سوال: عورت کا کالر (Collar)والی قمیص پہننا کیسا ہے؟

1299
1300

مسجد کےپلاٹ کے نیچے استنجاخانے بنانا جائز ہے یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقے میں کسی شخص نے ایک پلاٹ مسجد کے لیے دیا ہے، وہ پلاٹ ایک طرف سے اونچا دوسری طرف سے نیچے ہے، انتظامیہ والے یہ چاہتے ہیں کہ نیچے والی جانب پہلے بیسمنٹ میں وضو خانے ، استنجا خانے اور مسجد کا سامان رکھنے کے لیے ایک چھوٹا سا کمرہ بنا دیا جائے اور پھر اس کی چھت کو باقی زمین کے برابر کر کے اس پر مسجد بنا دی جائے ، اس طرح مسجد کے ایک حصے کے نیچے وضو خانے اور استنجا خانے ہو جائیں گے ، کیا اس طرح کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ سائل: خضر محمودعطاری(وارڈ نمبر 12،کہوٹہ، راولپنڈی)

1300