سرچ کریں

Displaying 1311 to 1320 out of 8180 results

1311

زنا یا ریپ کیسِز کے اصل ذمہ دار کون؟

سوال: جب ہمارے یہاں کوئی ریپ کیس ہوتا ہے اور علمائے کرام اس کی مذمت کے ساتھ ساتھ اس کے اسباب پر بات کرتے ہیں ، تو لبرل لوگ علماء پر اعتراض کرتے ہیں کہ اس طرح کے واقعات لبرل اصولوں کے بھی منافی ہیں۔کیا لبرل لوگوں کی یہ بات درست ہے؟

1311
1312

مبشِرہ دارین کا مطلب اور مبشِرہ دارین نام رکھنا کیسا ؟

جواب: پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے۔ نیزامیدہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی ب...

1312
1313

شماس اور دایان نام رکھنے کا حکم

جواب: پر غالب آگیا۔(طبقات الکبری،جلد3،صفحہ 226،مطبوعہ:قاھرہ) حضرت سعید بن مسیب اور عبد الرحمن بن سعید رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”شھد شماس بن عثمان بدرا...

1313
1314

بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)

1314
1315

لڑکی کے نکاح کے وقت ولدیت میں پالنے والے شخص کا نام لینا

سوال: ایک شخص نے کسی کی لڑکی گودلی اوراس کی پرورش کی اورولدیت میں اپنانام لکھا، کیا اب نکاح کرتے وقت ولدیت کے طورپراس کانام لیاجاسکتاہے ؟اس طرح کرنے سے نکاح پرکوئی اثرپڑے گایانہیں؟‎

1315
1316

خیار رؤیت کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کس وجہ سے ختم ہوجاتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں "خیار" یعنی کسی چیز کو قبول کرنے یا رد کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ اُن خیارات میں سے ”خیارِ رؤیت“ بھی ہے۔ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟

1316
1317

زیدان کے معنی اور محمد زیدان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پر”محمد زَیدان حسین“نام رکھنا درست ہے، کیونکہ”زَیدان“(زاء کے زبر کے ساتھ)کا معنی: "بڑھنا اور زیادہ ہونا ہے نیزیہ نیک بندوں کے ناموں میں سے بھی ہے۔"اور...

1317
1318

آئرہ اور عائرہ نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم

جواب: پر حیران و سرگرداں پھرنا، کانا ہوجانا، ضائع کردینا وغیرہ ۔ان کے علاوہ بھی کچھ نامناسب معانی ہیں ، اس لیے یہ نام نہ رکھا جائے۔ بہرصورت بہتریہ ہے...

1318
1319

ہیجڑے سے عورت پردہ کرے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ معاشر ے میں شادی، بیاہ یا بچے کی ولادت کے موقع پر ہیجڑے مبارک دینے کے لیے گھروں میں آجاتے ہیں، گھروں میں عورتیں بھی موجود ہوتی ہیں، تو کیا عورتوں کو ان کے سامنے جانا، جائز ہے یا نہیں؟ کیا ان ہیجڑوں سے عورتوں کو پردہ کرنا لازم ہے یا نہیں؟ اس بارے میں رہنمائی فرما دیں۔

1319
1320

50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟

سوال: 50 لاکھ کا ایک بہت بڑا جانور لینا اور اس کی قربانی کرنا یہ افضل ہے یا پانچ ، پانچ لاکھ کے دس جانور ذبح کر دیے جائیں؟یہ جانور بھی اچھے فربہ ہوں گے اور ان کا مجموعی گوشت لازمی طور پر ایک جانور سے زیادہ ہوگا۔ اس طرح زیادہ لوگوں تک گوشت بھی پہنچے گا اور کھالوں کے ذریعے غربا کی مدد بھی زیادہ ہوجائے گی۔ لہذا یہ ارشاد فرما دیں کہ دونوں میں افضل کیا ہے۔

1320