سرچ کریں

Displaying 1321 to 1330 out of 5021 results

1321

کن اعضا سے پانی مستعمل نہیں ہوتا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بے وضوشخص نے دَہ دردَہ سے کم پانی میں اعضائے وضوکے علاوہ کوئی اورعضو،مثلاً گھٹنا ڈال دیا تووہ پانی مستعمل ہوگایانہیں؟اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔ سائل:تنویر(E/11، نارتھ کراچی)

1321
1322

حق مہر کی شرعی مقدار اور سنت مہر کی تفصیل

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی لحاظ سے نکاح کا حق مہر کتنا ہے اور سنت کے مطابق حق مہر کتنا بنتاہے؟

1322
1323

عورت کی قبر مرد کی قبر سے زیادہ گہری ہونے کی حقیقت کیا ہے؟

جواب: سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ”عورت اور مرد کی قبر میں کچھ فرق نہیں کہ عورت کی زیادہ گہری ہو اور مرد کی کم۔ قبر کا ادنی درجہ نصف قد ہے اور اوسط د...

1323
1324

نماز میں ایڑیاں کھڑی کر کے بیٹھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دونوں سجدوں کے درمیان اور قعدے میں دونوں قدم کھڑےکرکے، ان کی ایڑیوں پر سرين رکھ کر بیٹھنا کیسا ہے؟ ایسی صورت میں مردوں کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟ سنا ہے حدیث پاک میں اس سے منع کیا گیا ہے، برائے مہربانی اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں۔

1324
1325

مسجد سے جنازہ گزارنا کیسا؟ نیز جنازہ مسجد میں رکھ کر میت کا چہرہ دیکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے علاقے میں ایک مسجد عرصہ دراز سے قائم ہے، اس میں محراب کے باہر مسجد ہی کی ایک گیلری ہے، جو فنائے مسجد ہے، اس جگہ میں نمازِ جنازہ بھی ادا کی جاتی ہے، چونکہ مسجد کے محراب و قبلہ والی جانب سے یہاں آنے کا کوئی راستہ نہیں ہے بلکہ صرف مسجد کے پیچھے سے اور دائیں بائیں سے راستہ ہے، اس لئے جب جنازہ یہاں رکھنا ہوتا ہے تو عین مسجد سے جنازہ کو لے جایا جاتا ہے اور وہاں رکھ دیا جاتا ہے، پھر نمازِ جنازہ کا انداز کچھ یوں ہوتا ہے کہ امام صاحب اور ان کے ساتھ کچھ نمازی تو گیلری میں ہی ہوتے ہیں اور باقی سارے نمازی عین مسجد میں موجود ہوتے ہیں، اس طرح نمازِ جنازہ ادا کیا جاتا ہے، اس کے بعد چونکہ آگے سے باہر جانے کا راستہ نہیں تو آسانی کیلئے نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد میت کا آخری بار چہرہ دکھانے کیلئے اس کو مسجد میں لایا جاتا ہے اور لوگ باری باری دیکھ کر باہر چلے جاتے ہیں، اس کے بعد اہل خانہ مسجد سے میت کو تدفین کیلئے لے جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح میت کو مسجد سے گزارکر گیلری میں لے جانا اور ذکر کئے گئے انداز سے نمازِ جنازہ ادا کرنا شرعی اعتبار سے درست ہے یا نہیں؟ اور صرف چہرہ دکھانے کیلئے میت کو مسجد میں لانے کی اجازت ہے یا نہیں؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔

1325
1326

منت کے الفاظ بار بار دہرانے سے ایک ہی منت لازم ہوگی یا ہر دفعہ الگ منت؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے منت مانی تھی کہ ”اگر میرا کام لگ گیا تو میں پانچ ہزار روپے اللہ کی راہ میں دوں گا“پھر اس کے بعد دعا کرتے ہوئے اور گھر والوں کے سامنے بھی میں نے کئی مرتبہ یہ الفاظ دہرائے۔ اب اللہ کے فضل سے میرا کام لگ گیا تو میرے ذہن میں ایک سوال آیا کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ جتنی بار میں نے الفاظ دہرائے، اتنی بار منت لازم ہوگئی ہو، جبکہ بار بار بیان کردہ الفاظ سے میرا مقصد الگ سے نئی منت ماننا نہیں تھا، بلکہ وہی پہلے والی منت ہی مراد تھی ؟

1326
1327

نبی پاک کو معراج جسمانی ہوئی تھی یا روحانی

جواب: کتاب اللہ سے ثابت ہے، البتہ جو معراج کو تسلیم کرے لیکن فقط روحانی کا قائل ہو، تو وہ خطا پر ہے اور فی زمانہ اس کا انکار نہیں کرتے مگر بد مذہب و گمراہ ل...

1327
1328

مستعمل پانی سے بدن پر لگی ناپاکی دھونا کیسا؟

جواب: سوال کے جواب میں مستعمل پانی کے حکم سے متعلق ارشاد فرماتے ہیں:” خود پاک ہے اور نجاست حکمیہ سے تطہیر نہیں کرسکتا اگرچہ نجاست حقیقیہ اس سے دھو سکتے ہیں،...

1328
1329

زندگی میں ہی اولاد میں جائیداد تقسیم کرنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں اپنی جائیداد اپنی اولاد میں تقسیم کرنا چاہے تو کیا حکم ہے؟ بیٹوں اور بیٹیوں کو کتنا کتنا حصّہ ملے گا؟ اگر کوئی بعض اولاد کو حصّہ دے بعض کو نہ دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نیز اولاد والد سے اس کی زندگی میں اپنے حصے کا زبردستی مطالبہ کر سکتی ہے یا نہیں؟

1329
1330

تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ نہ اٹھانے کا شرعی حکم ؟

جواب: سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”نماز ہوگئی اور سجدہ سہو کی اصلاً حاجت نہیں۔“(فتاوٰی رضویہ، ج 08، ص 216، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) بہارِ شریعت میں ہے...

1330