
نیاز کے نام پر نکالے ہوئے پیسے مسجد میں دینا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ سیلری میں سے جو ایک پرسنٹ نیاز کے نام پرنکالتےہیں تو اس سے نیاز ہی ضروری ہے یا مسجد میں بھی دے سکتے ہے؟
غیر صحابی کے ساتھ رضی اللہ عنہ لگانا کیسا ؟
جواب: نام کےساتھ ”رضی اللہ عنہ “پڑھنا یا لکھنا شرعاً جائز ہے لیکن مستحب یہ ہےکہ صحابہ کرام کے نام ساتھ ترضّی کے صیغے مثلا”رضی اللہ عنہ،رضوان اللہ علیہم“اور...
صفر کے مہینے میں مہندی لگانے کا حکم
جواب: لینا ہے اور اسلام میں بد شگونی لینے کی ممانعت فرمائی گئی ہے، اور اس فعل کو جہالت اور یہودیوں کا طریقہ کہا گیا ہے۔ نیز اس طرح کا اعتقاد رکھنا محض باطل ...
اللہ تعالیٰ کے لیےچھیننے کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟
جواب: لینا متعین ہوتا ہے، لہذا جب یہ لفظ ذات باری تعالیٰ کے لئے استعمال کیا جائے گا تو اِس سے بُرے معانی کی بجائے اُس کے شایانِ شان معنی ”بطور سَطوت و غلبہ ...
کیا مکان کسی کے نام کردینے سے ہبہ مکمل ہو جاتاہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مرحوم دین محمد نے اپنی صحت و حیات میں اپنا ایک قابل تقسیم مکان اپنےدو بیٹوں کے نام کر دیا تھا۔ مگر اس کی اوپر والے حصے کی عارضی سی تقسیم ہوئی تھی، جو باقاعدہ تقسیم نہیں تھی اور وہ خود بھی وہیں رہتے رہے تھے۔ ان کا ایک تیسرا بیٹا بھی تھا جو پہلے گھر سے کہیں چلا گیا تھا۔ مگر اب ان کے فوت ہونے کے کافی عرصہ بعد وہ بھی واپس آ گیا ہوا ہے۔ اب اس کے بارے میں وضاحت سے شرعی حکم بیان فرمائیے کہ اس مکان میں اس تیسرے بیٹے کا کوئی حصہ ہو گا یا نہیں، جبکہ قانونی طور پر وہ مکان دو بیٹوں ہی کی ملکیت ہے۔ سائل: عبدالرشید عطاری (شاہدرہ، مرکز الاولیا لاہور)
قبر پر مردے کے نام کی تختی لگانا
سوال: قبروں پر جو مردے کے نام کی تختیاں لگاتے ہیں اور اس کانام لکھتے ہیں ،کیا یہ صحیح ہے ؟
جواب: نام کے ساتھ لفظ سلطان نہیں کہا جاتا کہ اس کی کسرِ شان ہے آج تک کسی نے سلطان ابوبکر صدیق، سلطان عمر فاروق، سلطان عثمان غنی، سلطان علی المرتضٰی بلکہ سلط...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض عاملین ایک کاغذ پہ قرآن پاک کی متعدد آیات اور دیگر مقدس نام لکھ کر لپیٹتے ہیں اور پھر کسی روحانی مرض کی شفایابی کے لیے اسے جلا کر دھونی لینے کا کہتے ہیں، تو کیا ایسے کاغذ کو جلایا جا سکتا ہے جس میں قرآن کریم کی آیات اور پاکیزہ نام لکھے ہوں؟
گنبد خضریٰ والا کیک میلاد النبی کے موقع پر کاٹنا کیسا؟
سوال: ربیع الاول شریف میں کئی لوگ جشنِ عیدمیلادالنبی کے موقع پر کیک (cake) کاٹتے ہیں تو اس کیک پر نبی کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا نام مبارک ، گنبدِ خضریٰ شریف یا کعبہ شریف کا نقشہ بنا ہوتا ہے ، اس کو چھری وغیرہ سے کاٹا جاتا ہے ، کیا اس طرح کرنا درست ہے؟