
تراویح پڑھانے کی اجرت لینے کا حکم؟
سوال: تراویح پڑھانے کی اُجرت لینا دینا شرعاً کیسا ہے ؟
بروکر کا پارٹی سے چیز خرید کر آگے بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ بروکر کے پاس کو ئی ایسی پارٹی آتی ہےجسے اپنی پراپرٹی کی صحیح قیمت معلوم نہیں ہوتی توبروکر اس پارٹی سے وہ پراپرٹی سستے دام خرید کر کچھ عرصے بعد مہنگے داموں مارکیٹ میں فروخت کردیتا ہے کیا بروکر کا اس طرح کرنا درست ہے؟
نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
سوال: نمازِ عید سے پہلے اور عیدکی نماز کے بعد نفل پڑھنا شرعاً مکروہ عمل ہے؟اگر ایسا ہی ہے،تو اس مکروہ سے کیا مراد ہے،مکروہِ تحریمی یا مکروہِ تنزیہی؟ رہنمائی فرما دیں ۔
نماز میں عورت کا ٹخنہ ظاہر ہو جائے، تو نماز کا حکم
جواب: نا فرض اور ان کے سامنے ظاہر کرنا حرام و گناہ ہے،خواہ نماز میں ہو یا نماز کے علاوہ ہو،البتہ نماز میں ٹخنہ کھلا رکھنے سے نماز فاسد نہیں ہو گی، کیونکہ شر...
سودی کمپنی میں اکاؤنٹنٹ(Accountant) کی Job کرنے کا حکم
سوال: میں ایک اکاؤٹنٹ ہوں،کمپنی میں وہاں foreign bank کے معاملات کو بھی دیکھنا اور اس کا حساب کتاب کرنا پڑتا ہے۔ کبھی سودی معاملات کا بھی کام آجاتا ہے۔ جس پر ہم اکاؤنٹ کے اصول کے تحت ملازم کی حیثیت سے ٹیکسز وغیرہ ایڈ اور لیس کرتے ہیں۔ کبھی foreign exchanges اور شیئرز جیسے معاملات ہوتے ہیں ان کو بھی دیکھنا پڑتا ہے۔ کیا میرا یہ نوکری کرنا جائز ہے؟
مخصوص ایّام میں نکاح اور کلمہ پڑھنے کا حکم
جواب: نام ہے، اس میں عورت کا نسوانی عوارض سے پاک ہونا شرط نہیں، لہٰذا ( دیگر شرائط کی موجودگی میں) حالتِ حیض میں بھی نکاح منعقد ہو جائے گا۔ لیکن یہ یاد رہے ...
قربانی کرنے کی بجائے کسی غریب کی مدد کرنا بہتر نہیں؟ ایک اعتراض کا جواب
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بقرہ عید کے موقع پر بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ قربانی میں جانور خریدنے میں اتنا خرچہ ہوجاتا ہے۔ جانور خرید کر اس کو ذبح کرکے اتنا فائدہ نہیں، جتنا فائدہ غریب کی مدد کرنے میں ہے۔ یہی رقم اگر کسی غریب آدمی کو دیدی جائے تو اس کی اچھی مالی مدد ہوسکتی ہے، اس کے گھر کا چولہا جل سکتا ہے، غریب کی بیٹی کی شادی کا انتظام ہوسکتا ہے، وہ غریب شخص کرایہ کے گھر سے نکل کر اچھا گھر خرید سکتا ہے، کچھ چھوٹا موٹا سا اپنا کام کاج شروع کرکے دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے کی ذلت سے بچ سکتا ہے، لہذا غربت کے حالات کے پیش نظر قربانی کیلئے اتنے مہنگے مہنگے جانوروں کو خریدنے کے بجائے غریبوں کی مالی مدد کی جائے، اور جتنی رقم سے جانور خریدنا ہو، اتنی رقم اپنے کسی غریب رشتے دار شخص کو دے دیں تو یہی قربانی ہو جائے گی۔ کیا یہ کہنا درست ہے اور اس طرح قربانی ہوجائے گی؟
نابالغ یا پاگل کو زکوۃ دینے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ نابالغ یا بالغ پاگل کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
ایک قبر میں زیادہ مُردوں کی تدفین کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا مُتعدّد لاشوں کو بیک وقت ایک بڑی قبر میں دفن کیا جاسکتا ہے؟ سائل:ماہنامہ فیضانِ مدینہ
جس جگہ بتوں کی پوجا ہوتی ہو، وہاں جانا کیسا؟
سوال: ماتا پوجا میں بتوں کی پوجا ہوتی ہے، اگر کوئی مسلمان ایسی جگہ جائے جہاں بت پرستی ہوتی ہو اور وہاں سر نہ جھکائے بلکہ صرف ساتھ چل کر جائے، تو کیا اس کا بھی گناہ ہوگا؟