
بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟
جواب: وقت واجب ہوگی جب آپ کے شوہر یا محرم اپنے خرچے پر آپ کے ہمراہ حج پر جانے کو تیار ہوں،اور اگر شوہر یا محرم اپنے خرچے پر جانے کو تیار نہیں ہوتے، تو...
گیارہویں شریف کیوں مناتے ہیں؟ گیارہویں کی حقیقت
جواب: وقت کی تعیین نہیں ہے ، بلکہ یہ کسی بھی وقت اور جگہ مثلاً مسجد، مدرسے، کسی کے گھر اور کسی بزرگ کے مزار پر بھی ہو سکتی ہے۔ جو لوگ اپنے پہلے گزرے ہوئ...
جواب: وقت قرآن کریم کی کوئی بھی سورت پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔ چنانچہ جامع ترمذی میں ہے:’’ ما من مسلم یاخذ مضجعہ یقرا سورۃ من کتاب اللہ الا وکل اللہ بہ ...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کی ادائیگی کے وقت اپنی چھوٹی بچیوں کو اپنے ساتھ جائے نماز پر کھڑا کرلیتی ہیں اور انہیں نماز سکھانے کی غرض سے اول تا آخر نماز کے تمام اذکار و تلاوت بلند آواز سے پڑھتی ہیں تاکہ بچیاں سیکھ سکیں۔ کسی نے ان کو بتایا کہ سکھانے کی نیت سے اس طرح بلند آواز سے تلاوت و ذکر کرنا، نماز کو فاسد کردیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی سکھانے کی نیت سے بلند آواز سے پڑھنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟
گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟
جواب: وقت غوروفکرکریں۔(ردالمحتارجلد،کتاب الھبہ، جلد 8، صفحہ 500، مطبوعہ بیروت) العقود الدریہ میں ہے:”(أقول) فقد اختلف التصحيح كما ترى و أنت على علم مما قال...
جواب: وقت نصاب کا مالک ہو اور سال پورا ہونے پر بھی نصاب کا مالک رہے۔اگر سال پورا ہونے پر اس کے پاس نصاب کی قدر مال نہ رہا یا سال پورا ہونے سے پہلے نصاب مکم...
جواب: وقت کا مفید ترین اقدام ہے۔ تجربہ شاہد ہے کہ ایک ہی بات جو براہ راست درس و پیغام کے انداز میں کہی گئی عام طبیعتیں اس سے مانوس نہیں ہو سکیں لیکن وہی بات...
حالتِ روزہ میں جھاگ والی مسواک کرنا کیسا ؟
جواب: وقت مکروہ نہیں ۔اکثر لوگوں میں مشہور ہے کہ دوپہر ( کے ) بعد روزہ دار کے لیے مسواک کرنا مکروہ ہے ، یہ ہمارے مذہب کے خلاف ہے۔‘‘(بهارِ شریعت،حصہ 5 ، جلد ...
حالتِ روزہ میں تھوک نگلنا کیسا؟
سوال: بات کرتے وقت اگر ہونٹ پر تھوک آگیا اور وہ نگل لیا گیا تو کیا روزہ ٹوٹ گیا ؟