
ناپاک زمین خشک ہوگئی ، پھر اس سے لگنے والا پانی پاک ہوگا یا ناپاک ؟
سوال: نجس زمین خشک ہوجائے ، تو اس پر نماز پڑھنا جائز ہے ، البتہ تیمم کے حق میں ناپاک ہے کہ اس سے تیمم نہیں ہوسکتا ۔ سوال یہ ہے کہ جب اس زمین کو تیمم کے لیے دھویا جائے گا ، تو اس زمین سے لگنے والے پانی کا کیا حکم ہوگا ؟ نماز والی صورت کا اعتبار کرتے ہوئے پاک تصور ہوگا یا تیمم والی صورت کا اعتبار کرتے ہوئے ناپاک شمار ہوگا ؟
جواب: دنی ہوتی ہیں۔ اس کے بغیر کوئی بھی ممبر نہیں بن سکتااور بعض اوقات کمیشن حاصل کرنے کے لیے بھی ہرماہ یا ہر سال کچھ خریداری کرنا شرط ہوتا ہے۔ • ایس...
عضو کاٹ کر خصی کیے گئے جانور کی قربانی کا حکم
جواب: دناجابر رَضِیَ اللہُ عَنْہ فرماتے ہیں: ’’ذبح النبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم یوم الذبح کبشین اقرنین املحین موجوئین‘‘ ترجمہ:نبی پاک صَلَّ...
رمضان سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا کیسا ؟
جواب: دن پہلے ادا کرنا ، جائز ہے اور امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک ایک یا دو سال پہلے ادا کرنا ، جائز ہے۔(محیط برهانی،جلد2،صفحہ 589،مطبوعہ کوئٹہ ) ...
قبر پر پھول اور سبزہ اُگانے کا حکم
مجیب: ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری مدنی
چکی والے سے آٹے کے قرض کا لین دین کرنا
جواب: دن آپ کو اپنی گندم پسوا کر 5 کلو آٹا ہی واپس کر رہا ہے، تو اس طرح قرض کا لین دین شرعاً جائز ہے۔ در مختار میں ہے”(صح) القرض (فی مثلی) و ھو کل ما یضم...
سوال: توریہ کرنا یعنی اگر کوئی پوچھے کہ آپ کل آئے تھے اور وہ بولے میں آیا تھا، مراد یہ لے دو دن پہلے، تو کیا اس کو جھوٹ بولنے کا گناہ نہیں ہو گا؟
کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: دنی برائی یہ ہے کہ اس سے سامنے والے شخص کی دل آزاری ہوتی ہے اور یہ بات تکریمِ مسلم کے خلاف ہے۔ اور بلا عذر شرعی کسی بھی مسلمان کی دل آزاری کرنا، جا...
کرنسی کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بس اسٹاپ پر جو لوگ کھلے پیسے دیتے ہیں وہ 100روپے کے نوٹ لے کر 90روپے کے سکے دیتے ہیں، کیا اس طرح کرنا جائز ہے؟ کہیں یہ سود تو نہیں ہے؟