سرچ کریں

Displaying 1361 to 1370 out of 4728 results

1361

بہن کو وراثت نہ دینااور کیا عورت اپنےحصے سے عمرہ کر سکتی ہے ؟

جواب: آن و حدیث میں اس پر سخت وعیدات بیان کی گئی ہیں ۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کے مطابق جو کسی وارث کو وراثت سے محروم کرے گا،قیامت کے دن اسے جنت کی...

1361
1362

بِن بلائے دعوتِ ولیمہ میں جانے کا شرعی حکم

جواب: آنے والا اگر اجازت مانگے، تو صاحب خانہ کا اسے اجازت دے دینا حسن اخلاق میں سے ہے اور مستحب عمل ہے ، جبکہ دعوت میں شریک ہونے کی وجہ سے حاضرین کواس سے ...

1362
1363

کیا مرغی کی دمچی کھانا حلال ہے؟

جواب: آن پاک میں اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے: ﴿ وَ مَا لَكُمْ اَلَّا تَاْكُلُوْا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللّٰهِ عَلَیْهِ وَ قَدْ فَصَّلَ لَكُمْ مَّا حَرَّمَ ...

1363
1365

مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ عورت کےلیے مرد کا جوٹھا پانی پینے کے متعلق کیا حکم ہے؟

1365
1366

بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم

جواب: آنا معمول کی فطری بات ہے ۔نیز ہر جانور مخصوص عمر تک ہی بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، مخصوص عمر گزرنے کے بعدجانور بچہ پیدا کرنے پر قادر نہیں رہتا...

1366
1368

اسپیکر بیچنے کا حکم

جواب: آن مفتی محمد قاسم عطاری دامت برکاتہم العالیہ تحریر فرماتے ہیں: ”آیت کے اس حصے کا معنی یہ ہے کہ قیامت کے دن ہر ایک جان پر اسی کے گناہوں کا بوجھ ہو گا ج...

1368
1369

جس امام کی قراءت درست نہ ہو اس کے پیچھے نماز کا حکم

جواب: آن پاک ایسا غلط نہ پڑھتا ہو جس سے نماز فاسد ہو جائے،اورایسا امام جو حروف کی ادائیگی میں فرق نہ کرتا ہو جس کی وجہ سے الفاظ مہمل یا معنی فاسد ہو جائیں ت...

1369
1370

دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟

سوال: اگر کوئی شخص خلوت میں کسی نیکی کا عادی ہو (مثلاً نعت سن کر روتا ہو یا دعا میں روتا ہو) تو اب اگر وہ کسی ایسی جگہ ہو کہ جہاں لوگ اسے دیکھ رہے ہوں، اور وہ اپنے معمول کے مطابق اس نیک کو عمل کو بجالائے جس پر اس کے دل میں یہ خیالات آئیں کہ فلاں مجھے دیکھ رہا ہے، وہ مجھے نیک سمجھے گا۔ تو کیا ان خیالات کا آنا بھی ریاکاری میں شمار ہوگا؟ نیز ریاکاری کے خیالات آنے کی صورت میں شریعت کی کیا تعلیمات ہیں؟ کیا ان خیالات کی وجہ سے نیکی کو ترک کردینا چاہیے یا پھر اس نیکی کو بجا لانا چاہیے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: بنت علی

1370