سرچ کریں

Displaying 1371 to 1380 out of 5587 results

1371

غیبت سننے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: شرعی غیبت کرنا گناہ ہے، اسی طرح بلااجازت شرعی غیبت سننا بھی گناہ ہے لہذا جس کے سامنے غیبت کی جائے اس پرلازم ہے کہ غیبت کرنے والے سے کہہ دے کہ میرے س...

1371
1372

شکر قندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس کو نہ کھانے کی قسم کھائی، تو حکم

جواب: شرعی فقیروں کو دو وقت کا کھانا کھلائیں ،اور اس میں جن کوصبح کھلایا انہیں کو شام میں بھی کھلائے تب کفارہ ادا ہوگا ،یا دس مسکینوں کو متوسط درجے کے کپڑے...

1372
1373

بیوی کے علاوہ دوسرے رشتہ داروں کے لیے سوگ کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر کی فوتگی پر بیوی کے لیے سوگ میں حکم ہے کہ وہ زینت نہ کرے ۔ اس کے علاوہ باقی رشتہ داروں کے لیے سوگ کا کیا حکم ہے ؟ اگر وہ سوگ کریں ، تو کیا انہیں بھی زینت اور عمدہ لباس ترک کرنا ہو گا ؟ نیز قریبی رشتہ دار جیسے والد ، والدہ يا بھائی وغیرہ کی سوئم کی محفل میں بھی ہم اجلے عمدہ کپڑے پہن ليتے ہيں ، خوشبو بھی لگاتے ہيں کہ مہمان آتے ہيں ، کیا ایسا کرنا منع ہے یا جائز ہے ؟

1373
1375

مغرب کی تیسری رکعت بلا عذر بیٹھ کر ادا کرنے کا حکم

جواب: شرعی وہ رکعت آپ نے کھڑے ہوئے بغیر بیٹھ کر ادا کر لی، تو نماز کا فرض ترک کردینے کی وجہ سے نماز ادا نہ ہوئی ، اس نماز کو دوبارہ پڑھنا بدستور ذمہ پرفرض ...

1375
1376

مسافر امام کے مقیم مقتدی کے لئے آخری دو رکعتوں کے احکام

جواب: حکما مقتدی اور مقتدی کو قراءت ممنوع۔ اور اگر آخری دو رکعتوں میں بھولے سے اس سے کوئی واجب چھوٹ جائے تو اس پر سجدہ سہو لازم ہونے میں علما کا اختلاف ہے ا...

1376
1377

سترہ کے بغیر نمازی کے آگے سے گزرنے کی صورت

جواب: شرعی کونسل آف بریلی شریف کے فیصلے میں ہے:” بعض فقہاء کرام کا قول مختار یہ ہے کہ 60 گز وسیع و عریض مسجد،مسجد کبیر ہے مگر اعلی حضرت کا مختار یہ ہے کہ جو...

1377
1378

واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام صاحب نمازِ فجر پڑھا رہے تھے، دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے، تو سورت فاتحہ پڑھنا بھول گئے اورفاتحہ کے علاوہ قراءت شروع کر دی، انہیں سورت فاتحہ یاد نہیں آئی اور کسی مقتدی نے بتایا بھی نہیں حتی کہ انہوں نے یوں ہی رکوع و سجود کر کےسجدہ سہو کئے بغیر نماز مکمل کر لی، بعد میں انہیں بتایا گیا کہ سورت فاتحہ نہیں پڑھی گئی، تو انہوں نے نمازیوں کو کہا کہ نماز دوبارہ پڑھی جائے گی، توامام صاحب نے دوبارہ جماعت کروائی، بعض ایسے افراد بھی تھے، جو پہلے والی جماعت میں شریک نہیں ہو سکے تھے، لیکن وہ دوسری جماعت میں شریک ہوئے اور اپنی فرض نماز ادا کی۔ اس حوالے سے ارشاد فرما دیجئے کہ اُن مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟

1378
1379

قبر پر اذان دینا کیسا ؟‎

جواب: شرعیہ(جیسا کہ اوپر بیان کیے گئے)کی روشنی میں اِس کا جواز بالکل واضح ہے۔ اسی طرح علامہ شامی علیہ الرحمۃ کے نزدیک بھی ہر بدعت ناجائز نہیں ۔چنانچہ...

1379
1380

ناپاک کارپیٹ پر گیلا کپڑا یا پاؤں لگنے کا حکم

جواب: شرعی طریقے کار کے مطابق دھوکر ہی پاک کرنا ہوگا، بغیر دھوئے صرف گیلے کپڑے سے نجاست کو صاف کرلینے سے وہ کارپیٹ پاک نہیں ہوگا۔ لہذا ایسے ن...

1380