
سوال: محمد ذیشان نام رکھ سکتے ہیں ؟
محمد یحییٰ حسین نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: میں نے اپنے بچے کا نام محمد یحییٰ حسین رکھا ہے۔ کیا یہ نام اس کے لیے ٹھیک ہے؟
بیمار شخص کے لیے روزوں کا فدیہ دینا جائز ہے؟
جواب: اسلام ابو الحسن على بن حسین السغدى حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 461ھ /1068ء) لکھتے ہیں: ’’يصليها قاعدا يؤمن ايماء و هو يقدر على...
فبہا نام کا مطلب اور فبہا نام رکھنا
جواب: اسلامی کے مکتبۃ المدینہ کی کتاب ”نام رکھنے کے احکام“ پڑھیں ۔ اس میں بچوں اور بچیوں کے بہت سے اسلامی نام بھی لکھے ہوئے ہیں ،وہاں سے دیکھ کر کوئی سا بھی...
سوال: ضوریزنام رکھ سکتے ہیں؟
کرکٹ ٹیموں سے انٹری فیس لے کر ٹورنامنٹ کروانے اور انعام دینے کا حکم
جواب: اسلامی) گناہ کے کام پر مدد کرنا گناہ ہے ،چنانچہ ارشادخداوندی ہے:﴿وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ﴾اور گناہ اور زیادتی پر باہم ...
امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟
جواب: اسلام والبلوغ والعقل والذکورۃ والقراءۃ والسلامۃ من الاعذار“صحیح مردوں کی امامت کے صحیح ہونے کی چھ شرطیں ہیں :اسلام،بلوغ ،عقل،مرد ہونا،قراءت کا صحیح ہو...
سوال: نبچے کا نام نوح رکھ سکتے ہیں؟
سوال: فریحہ نام رکھناکیسا ؟ اوراس کامعنی کیاہے ؟
مقدس نام والی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ انگوٹھی پراللہ عزوجل کامبارک نام لکھوانا کیسا ہے؟ اوراگرکسی نے لکھوالیاہو،توکیاایسی انگوٹھی پہن کربیت الخلاء جاسکتے ہیں ؟