سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 5972 results

131

حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی نے قرآن ِ کریم میں ارشاد فرمایا ﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى ﴾ ترجمہ: انہیں سخت قوتوں والے نے سکھایا۔(النجم: 5) آیت کا معنی یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو حضرت جبریل علیہ السلام نے قرآن سکھایا۔ گویا اِس آیت ِمبارکہ میں حضرت جبریل امین علیہ السلام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا معلم اور استاد ہونا بتایا گیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ کہنا درست ہے کہ حضرت جبریل امین علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے استاد ہیں؟ اگر یہ درست نہیں، تو فتاوی رضویہ میں جو حضرت جبریل امین کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا استاد ہونے کا ذکرہے، جیساکہ فتاوی رضویہ میں ہے : جبرئیل علیہ السلام من وجہ رسول ا ﷲ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے استاذ ہیں، قال تعالٰی﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى﴾۔“ (فتاوی رضویہ، 29353/)، اس کا کیا محمل ہے؟ اس بارے میں تفصیلاً رہنمائی فرما دیں۔

131
132

یا رسول اللہ کہنا کیسا ہے؟

سوال: ہم جو صلاۃ و سلام وغیرہ پڑھتے ہیں ، تو اس میں لفظ یا ، کا استعمال کرتے ہیں ، تو مجھے معلوم یہ کرنا ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو لفظ( یا )کے ذریعے پکارنا ، اس پر کیا کوئی دلیل ہے ، ایک دوست مجھ سے دلیل مانگ رہا ہے ۔

132
133

جانور کے کان میں سوراخ ہوں، تو قربانی کا حکم

جواب: اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے شرقاء،مقابلہ، مدابرہ اور خرقاء کی قربانی سے منع فرمایا ہے، تو شرقاء، مقابلہ اور مدابرہ میں یہ نہی استحباب پہ محمول...

133
134

ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟

سوال: آج کل ایک نعرہ لگایا جاتا ہے: ہر صحابی نبی جنتی جنتی حالانکہ ایک جنگ کے موقع پر جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایک شخص کی شہادت کی خبر دی گئی، تو آپ نے فرمایا : ”الی النار“ یعنی وہ تو دوزخی ہے۔سوال یہ ہے کہ جب اس طر ح کی حدیث پاک موجود ہے، تو پھر یہ نعرہ : ”ہر صحابی نبی جنتی جنتی“ لگانا کیسے درست ہے؟

134
135

دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟

جواب: اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مکمل دین عطاکیا جس میں عبادت کے ساتھ زندگی کے تمام معاملات میں شرعی رہنمائی کی گئی ہے۔اسلام صرف عبادات کے طریقے نہیں بتاتا...

135
136

رحمن نام رکہنا کیسا اور اسکا معنی کیا ہے؟

جواب: اللہ تعالی کے علاوہ کسی اور کو رحمٰن کہنا یا کسی کا نام رحمٰن رکھنا حرام ہے۔ رحمٰن اسی ہستی کو کہتے ہیں جس کی رحمت ہر ایک پر عام ہو ، جو حقیقی انعام ...

136
137

جانور ذبح کرتے وقت تین بار تکبیر کہنا اور باوضو ہونا ضروری ہے؟

جواب: اللہ عزوجل کا نام لینا ضروری ہے،تین مرتبہ تکبیر کہنا شرط نہیں۔ پس اگر کسی نے جان بوجھ کر اللہ عزوجل کا نام ترک کیا، تو وہ جانور حلال نہیں ہوگا۔ نیزبے...

137
138

تکبیرتحریمہ میں کون سے الفاظ اداکرناضروری ہیں

سوال: نماز میں تکبیر تحریمہ کہنا فرض ہے تو کیا صرف "اللہ" کہنا فرض ہے یا مکمل" اللہ اکبر" کہنا فرض ہے ؟

138
139

کیا سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں کوئی حدیث نہیں ہے ؟

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں کوئی حدیث نہیں ہے اور اسے امام بخاری رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے استاد امام اسحاق بن راہویہ رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ کیا یہ بات درست ہے ؟

139
140

دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟

جواب: اللہ تعالی عنہماسے روایت ہے کہ اللہ کے حبیب صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : إذا كذب العبد تباعد عنه الملك ميلا من نتن ما جاء به“یعنی ...

140