سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 2892 results

131

مقتدی کے دعائے قنوت مکمل پڑھنے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان المبارك میں تراویح کے بعد وتر کی جماعت کروائی جاتی ہے۔ امام کے ساتھ وتر کی ادائیگی میں بعض اوقات دعائے قنوت ابھی مکمل نہیں پڑھی ہوتی کہ امام صاحب رکوع میں چلے جاتے ہیں، ایسے میں مقتدی کیلئے کیا حکم ہے؟ کیامقتدی بقیہ دعائے قنوت چھوڑ کر امام کے ساتھ رکوع کرلے،یا پھر تشہد کی طرح دعائے قنوت پوری پڑھے اور پھر رکوع میں جائے؟ کیونکہ دعائے قنوت بھی تشہد کی طرح واجب ہے۔ رہنمائی فرمادیں۔

131
132

ظہر کی نماز مثل ثانی میں ادا کرنے کا حکم

سوال: میرا تعلق ہند سے ہے، ابھی میں قطر میں ہوں، میں حنفی ہوں اور اسی کے مطابق ہی عمل کرتا ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اگر میں ظہر کی نماز شافعی عصر کے وقت میں(یعنی مثل اول ہوجانے کے بعدمثل ثانی سے پہلے پہلے) پڑھوں تو کیا میری نماز ہو جائے گی کیونکہ بسا اوقات میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ میں کسی کام کی وجہ سے جلدی ظہر نہیں پڑھ پاتا اور شافعی عصر کا وقت ہو جاتا ہے جبکہ حنفیوں کے نزدیک ابھی ظہر ہی کا وقت ہوتا ہے توکیا میری اس وقت ظہر کی نماز ہو جاتی ہے؟

132
133

تصویر والی انگوٹھی اور جوتا بیچنا خریدنا اور استعمال کرنا کیسا؟

جواب: اوقات انگوٹھی میں مقصود ہی تصویر ہوتی ہے اور انگوٹھی کا حلقہ محض تابع ہوتا ہے یعنی اس انگوٹھی کو اس لئے خریدا جاتا ہے کہ تنہا اس تصویر یا تصویر والے ن...

133
134

طواف کے دو نفل پڑھے بغیر دوسرا طواف شروع کر دیا ،تو کیا حکم ہے ؟

جواب: اوقات کے علاوہ ایک طواف کی رکعتیں ادا کیے بغیر دوسرا طواف كرنا،مکروہ اور خلاف سنت ہے، کیونکہ اس سے طواف اور دو رکعتوں کے درمیان موالات کی سنت کا ت...

134
135

عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لئے جانا

جواب: اوقات کے علاوہ بھی اپنی نماز کے لیے مسجد میں حاضر نہیں ہو سکتیں،چاہے وہ اکیلے نماز پڑھیں یا کوئی عورت ان کی امامت کرائے، کہ عورت کی امامت مطلقا مکروہ ...

135
136

نماز میں ہاتھوں سے قمیص یا شلوار صحیح کرنے کا شرعی حکم

جواب: اوقات رکوع سے اٹھنے کے بعد یا سجدہ سے قیام کی طرف آنے کے بعد کپڑا جسم سے چپک جاتا ہے تو اسےعملِ قلیل کے ذریعہ چھڑانے میں کوئی حرج نہیں لیکن یہ عمل ای...

136
137

نماز کے لیے کھڑے ہونے پر ایسا لگے کہ وضو باقی نہیں رہا، تو کیا تازہ وضو کرنا ضروری ہوگا؟

سوال: ہندہ اچھی طرح وضو کرنے کے بعد بھی جب نماز کے لیے کھڑی ہوتی ہے تو اسے ایسا لگتا ہے کہ اس کا وضو باقی نہیں رہا جب کہ اسے وضو ٹوٹنے کا یقین بھی نہیں ہوتا۔ اب بار بار وضو کرنے میں اسے مشکلات کا سامنا ہوتا ہے بسا اوقات تو اس کا دل بھی گھبرانے لگ جاتا ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں ہندہ کے لیے نئے سرے سے وضو کرنا شرعاً ضروری ہے؟ یا پھر وہ اسی وضو کے ساتھ اپنی نماز جاری رکھے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

137
138

کیا مرد پونی باندھ کرنمازپڑھ سکتا ہے؟

جواب: اوقات عورتیں کرتی ہیں یاتمام بالوں کو گُدی کی جانب سے جمع کر کے دھاگے یا کپڑے کے ٹکڑے کے ساتھ باندھے تاکہ سجدہ کی حالت میں وہ زمین پر نہ لگیں اور یہ ...

138
139

میک اپ خراب ہونے کی وجہ سے دلہن کا تیمم کر کے نماز پڑھنا

جواب: اوقات میں اسکو وضو نہ کرنا پڑے ،یوں یہ باوضو ہوکر نمازیں پڑھ سکے گی اور میک اپ پر بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ تاہم اگر باوضو ہوکر میک اپ تو کرلیا ...

139
140

دورانِ ڈیوٹی نماز پڑھنا اور کٹوتی کروانا

جواب: اوقات میں فرض ،وتر اور سنت مؤکدہ پڑھنے کی اجاز ت ہے اور اس میں جو وقت صرف ہو، اس کی کٹوتی کروانے کی بھی حاجت نہیں اور سنن غیر مؤکدہ و نوافل کی اگر ادا...

140