سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 1228 results

131

عورت کے لیے آیۃ الکرسی والا بریسلیٹ پہننے کا حکم

جواب: لکھنا یا آیت کا تعویذ لکھنا یا ایسا تعویذ چھونا یا ایسی انگوٹھی چھونا یا پہننا جیسے مقطعات کی انگوٹھی حرام ہے۔“(بہارِ شریعت،جلد1، حصہ2، صفحہ326، مکتبۃ...

131
132

نمازکے دوران کسی تحریرکوسمجھنا

سوال: نمازکےدوران کسی تحریرکودیکھ کر پڑھنےسےنمازفاسدہوجاتی ہے،اس پرسوال یہ ہےکہ اگرکوئی شخص کسی تحریرکودیکھ کرزبان سےنہ پڑھے،صرف سمجھے،توکیااس سےبھی نمازفاسدہوجائےگی۔

132
133

پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟

جواب: تحریر کیا ہےوہ اِس فعل کے مکروہِ تحریمی ہونے کو ثابت کرتاہے۔(ردالمحتار مع درمختار ، جلد2، باب ما يفسد الصلاة ومايكره فيها، صفحہ490، مطبوعہ کوئٹہ) ...

133
134

عصر کے بعد کھانا پینا اور سونا منع ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ متعدد چیزوں کے بارے میں مشہور ہے کہ انہیں عصر کے بعد نہیں کرنا چاہئے، جیسا کہ عصر کے بعد لکھنا پڑھنا نہیں چاہئے، اس حوالے سے تو دار الافتاء اہلسنت کا فتوی وائرل ہے، جس میں اس کاتفصیلی حکم مذکور ہے، البتہ مزید کچھ چیزیں ہیں جن کے بارے میں یہی سننے کو ملتا ہے (۱) جیسا کہ ہمارے بزرگ حضرات کہتے ہیں نماز عصر سے اذان مغرب تک کچھ كهانا پینا نہیں چاہئے۔ (۲) اسی طرح نماز عصر کے بعد سونے سے بھی منع کیا جاتا ہے، ان دونوں باتوں کی شریعت میں کوئی اصل ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔

134
135

پانی کی ناپاک ٹینکی کو پاک کرنے کا طریقہ

جواب: تحریر فرماتے ہیں:”لعل الاقرب قصر الحکم علی الارض، و ما اتصل بھا اتصال قرار“یعنی زیادہ قریب تر بات یہ ہے کہ نجاست خشک ہونے اور اس کا اثر جاتے رہنے سے پ...

135
136

لکھ کر قسم کھانے کا حکم؟ نیز اللہ کا نام لیے بغیر قسم کھانے کا حکم؟

جواب: شروع و بغيره محظور فينصرف إلى الأول‘‘ترجمہ: میں قسم کھاتا ہوں یا حلف کرتا ہوں، یہ بھی قسم ہے اگرچہ اس کے ساتھ لفظِ ’’اللہ‘‘ نہ کہا ہو کیونکہ عرف میں ی...

136
137

مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟

جواب: تحریر فرمایا کہ جو گھوڑا قتال مخالفین کےلئے وقف ہوا ہو ا سے کرایہ پر چلانا ممنوع وناجائز ہے،ہاں اگر مسجد کو حاجت ہو مثلًا مرمت کی ضرورت ہے اور روپیہ ن...

137
138

عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟

سوال: اگر کوئی شخص نماز عید کی پہلی رکعت کی زائد تکبیروں میں سے ایک یا دوتکبیروں کےبعدشامل ہو،تو وہ شخص یہ تکبیریں کب کہے گا ؟اوراگر اس کی تینوں تکبیریں رہ جائیں اور امام صاحب نےقراءت شروع کردی ہو یاامام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد شامل ہو ، تو زائد تکبیریں کب کہے گا ؟

138
139

طواف کے دوران وضو کرنے اور کھانے کا شرعی حکم

سوال: دوران طواف اگر وضو ٹوٹ جائے ،تو وضو کے بعدنئے سرے سے طواف کرنا ہوگا یا جہاں سے چھوڑ کر جاؤں گا وہیں سے بِنا کر سکتا ہوں یا وہی چکر حجر اسود سے دوبارہ شروع کرنا ہوگا؟ (2)کیا دوران طواف کوئی چیز کھا سکتے ہیں ؟

139
140

ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم

سوال: ابھی کچھ دن پہلے ظہر کا وقت 5 بج کر 2منٹ پر ختم ہونا تھا ۔ کسی وجہ سے مجھے نماز کے لیے تاخیر ہوگئی ، تو آخری وقت میں پڑھتے ہوئے میں نے پورے 5 بجے ظہر کے فرض شروع کیے اور اسی دوران ظہر کا وقت ختم ہوگیا کہ جب میں نے سلام پھیرا ، تو 5 بج کر 4 منٹ ہوچکے تھے ۔ رہنمائی فرما دیں کہ میری یہ نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

140