
عورت کا ناپاکی کی حالت میں بچے کو دودھ پلانا کیسا؟
جواب: حائضہ کے ساتھ کھانا،پینا اور اس کے ساتھ بیٹھنا جائز ہے اور یہ بھی معلوم ہوا کہ حائضہ کے اعضاء یعنی ہاتھ،منہ وغیرہ نجس نہیں ہیں۔(مرقاۃ المفاتیح،ج02،ص98...
چلتے پھرتے درود شریف پڑھنا یا تلاوت کرنا کیسا؟
سوال: ایک شخص سے سنا تھا کہ چلتے پھرتے درود پڑھنا بے ادبی ہے کیا یہ درست ہے؟ نیز چلتے ہوئے تلاوت کرنے کا کیا حکم ہے؟
ناپاک شخص اگر مسجد چلا جائے تو اب اس گناہ کا ازالہ کیسے کرے؟
جواب: حائضہ عورت جماعت کے لیے مسجد میں داخل نہ ہو۔ حجہ میں ہے مگر اس صورت میں کہ جب مسجد کے علاوہ کہیں اور پانی نہ ملے۔ یہی حکم اس وقت ہے جب جنبی یا حائضہ ...
کیا نماز میں سجدہ تلاوت کر کے قیام میں کچھ آیات پڑھنا ضروری ہیں ؟
سوال: الحمد للہ میں حافظ قرآن ہوں ۔ہر سال تراویح میں قرآن پاک سناتا ہوں ۔تراویح میں آیت سجدہ کی تلاوت اور سجدہ تلاوت کرنے کے بعد جب ہم کھڑے ہوتے ہیں تو کچھ آیات مزید پڑھنے کے بعد پھر رکوع و سجدہ کرتے ہیں ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیاکچھ آیات پڑھ کر پھر رکوع و سجدہ کرنا ضروری ہے ؟یا بغیر کچھ پڑھے فوراً بھی رکوع و سجدہ کر سکتے ہیں ؟
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: تلاوت کے حرام ہونے کی وجہ سے ہرگز نہیں تھا، کیونکہ نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ تو خود اپنی مسجدمیں امامت کرواتے ہوئے لمبی...
مخصوص ایام میں عورت کا دینی کتب (تفسیر ،حدیث ،فقہ، وغیرہ ) کو چھونے کا حکم
جواب: حائضہ ،نفاس والی ،جنبی ) کےلیے کتب ،فقہ ، (مفصل)تفسیر اور احادیث کی کتابوں کو بلاحائل چھونا،مکروہ ہے،کیونکہ یہ کتب قرآن پاک کی آیات سے خالی نہیں ہوتی...
کسی نے WhatsApp پر سلام کیا ،تو جواب دینا لازم ہے ؟
جواب: تلاوت قرآن، تسبیحات یا نماز کے انتظار میں بیٹھے ہوتے ہیں ، وہ ملاقات کے لیے نہیں بیٹھے ہوتے ، لہٰذا یہ سلام کا موقع نہیں ، تو آنے والا شخص اِنہیں سلام...
ایصال ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
سوال: تدفین کے بعد قرآنِ پاک کی تلاوت ، ذکر و نعت اور درود و سلام جیسی مختلف صورتوں میں میت کو ایصالِ ثواب کیا جاتا ہے ، سوال یہ ہے کہ قرآنِ پاک میں ہے : ﴿وَ اَنْ لَّیْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَا سَعٰى﴾یعنی ہر شخص اپنے اَعمال کا جواب دہ ہے ، تو پھر دوسروں کے یہ اعمال کیوں کر فائدہ دیں گے ؟
آیتِ سجدہ کا ترجمہ سننے والے پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
سوال: قاری نے آیتِ سجدہ کا ترجمہ پڑھا جبکہ سننے والے کو ایک دن بعد علم ہوا کہ یہ تو آیتِ سجدہ کا ترجمہ تھا۔ تو کیا اس صورت میں آیتِ سجدہ کا ترجمہ سننے والے پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
تلاوت کے دوران بات کر نے پر تعوذ و تسمیہ دوبارہ پڑھنے کا حکم
سوال: کیا دورانِ تلاوت بات کرنے کے بعد دوبارہ تلاوت شروع کرنےکے لیے تعوذ و تسمیہ پڑھیں گے؟