سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 2912 results

131

وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: وترکومغرب کی نمازکے مشابہ نہ پڑھو؟ اگر یہ حدیث ہے، تو اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ نیز اس حدیث کا مطلب بھی بیان کر دیں کہ اس سے مراد کیا ہے؟ سائل: محمد احمد (کلیم شہیدپارک، فیصل آباد)

131
132

عورتوں کے سجدہ کرنے کا طریقہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ زید کا کہنا ہے کہ نماز میں عورتیں بھی مردوں کی طرح سجدہ کریں گی ، کیونکہ حدیثِ پاک میں سجدے میں اعتدال کا حکم دیا گیا اور کتے کے بیٹھنے کی طرح کلائیاں بچھانے سے منع کیا گیا ہے ، کیا زید کا کہنا درست ہے ؟ اور عورتوں کے سجدہ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے ؟ براہِ کرم تفصیل سے بیان فرمائیں ۔

132
133

کیا بڑے جانور (گائے، اونٹ) میں بچے کا عقیقہ ہوسکتا ہے ؟

سوال: بڑے جانور مثلا: گائے، اونٹ سے عقیقہ کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ زید ایک بد مذہب شخص ہے جو کہ یہ کہتا ہے کہ بڑے جانور سے عقیقہ نہیں ہو سکتا،کیونکہ کسی ضعیف حدیث سے بھی بڑےجانور کو عقیقے کے طور پر کرنا ثابت نہیں اور نہ ہی کسی صحابی نے بڑےجانور کو عقیقے میں ذبح کیا ہے ۔برائے مہربانی اس پر کوئی حدیث ہے تو بیان فرما دیجئے ۔

133
134

امام سجدے میں ہو، تو بعد میں آنے والانمازی کیا کرے؟

جواب: حدیث مبارک کی شرح میں علامہ بدر الدین عینی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’ قولہ:لا تعدوہ ای لا تعدوا تلک السجدۃ شیئا والمعنی انھا لا تحسب برکعۃ‘‘یع...

134
135

سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق

جواب: حدیث حسن ہے ، میں نے امام محمد بخاری رحمۃ اللہ علیہ کو فرماتے ہوئے سنا : ابن ابی لیلی کی روایت کردہ حدیث میرے نزدیک اس حدیث سے زیادہ پسندیدہ ہے اور می...

135
136

بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش یا وفات؟

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ 12 ربیع الاول کے دن نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی پیدائش نہیں ہوئی ، بلکہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی وفات اس دن ہوئی ہے، تو اس دن خوشی نہیں ، بلکہ غم منانا چاہیےکہ اس دن تمام صحابہ کرام اور نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے اہل بیت سب رنجیدہ تھے اور ہم خوشی مناتے ہیں۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ(1) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کیا ہے؟ (2)اور اس دن خوشی منانا ،جائز ہے یا نہیں؟

136
137

اوابین کے لیے مغرب کی سنتوں کے علاوہ 6 نفل پڑھنے ہیں یا سنتوں کو شامل کر سکتے ہیں؟

جواب: حدیث پاک ہے: ”عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه و سلم: من صلى بعد المغرب ‌ست ‌ركعات ‌لم ‌يتكلم فيما بينهن بسوء عدلن له بعبادة ثنتي عشرة س...

137
139

کیا میلاد کی سجاوٹ میں کرسمس والی لائٹیں استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب: حدیث پاک ہے: و اللفظ للاول ”عن ابن عمر، قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه و سلم: من تشبه بقوم فهو منهم“ترجمہ: حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روا...

139
140

کیا کنیت رکھنا ضروری ہے؟

جواب: حدیث پاک ہے :”انه لما وفد إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم مع قومه سمعهم يكنونه بأبي الحكم، فدعاه رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: إن الله هو الحكم...

140