
کیا مرغی کی دمچی کھانا حلال ہے؟
جواب: ذبح شدہ جانور کی دم کھانا جائز ہوتا ہے چاہے وہ چھوٹی ہویا بڑی ۔دُم بھی جانور کے گوشت کا کھایا جانے والا حصہ ہوتا ہے ۔اسے ممنوع یا مکروہ اجزاء میں ...
عقیقہ میں جانور قربان کرنے کے بجائے کوئی اورچیز بانٹنا
جواب: ذبح کرنا عقیقہ کہلاتا ہے جو کہ مستحب ( اچھا کام) ہے اگر کوئی نہ کرے تو گناہ گارنہیں لیکن عقیقہ میں قربانی کی مخصوص شرائط والاجانورذبح کرنا ہی ضروری ہے...
قربانی کے جانور کی کھال اُجرت میں دینا جائز نہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کا جانور ذبح کرنے والے قصاب کو ذبح کرنے اور گوشت بنانے کے بدلے قربانی کی کھال بطورِ اُجرت دے سکتے ہیں یا نہیں؟
کراچی میں رہنے والے کا پاکستان کے کسی دوسرے مقام پر قربانی کرنا
جواب: پہلے مؤکل پر قربانی واجب ہی نہیں ہوتی اور کسی عبادت کے واجب ہونے سے پہلے اس کی ادائیگی سے برئ الذمہ ہو جانا ممکن نہیں، لہٰذا جہاں اُس گاؤں اور مؤکل کے...
بوقت ذبح قصداتکبیرنہ کہی توگوشت کاحکم
سوال: جان بوجھ کرجس حلال جانور پربوقت ذبح تکبیر نہ کہی گئی،اس کا گوشت جس برتن میں ڈالیں گے،کیا وہ برتن ناپاک ہو جائے گا؟
جواب: ذبح کردیا جائے ، تو اس کا گوشت صرف ذبح ہی سے حلا ل وطیب ہوجاتا ہے ، پکانا شرط نہیں ، چونکہ مچھلی کو ذبح نہیں کیا جاتا ،بغیرذبح کیے وہ حلال ہے لہذا ا...
اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اذان سے پہلے درود شریف پڑھنا کیسا ہے؟ قرآن و حدیث سے دلائل کے ساتھ جواب عطا فرمائیں۔ نیز دور رسالت و دور صحابہ میں تو اذان سے پہلے درود شریف نہیں پڑھا جاتا تھا، مگر اب پڑھا جارہا ہے، تو کیا یہ بدعت نہیں ہوگا؟
میراث میں ملی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا
سوال: میرے والد صاحب کا ابھی حال ہی میں انتقال ہوگیا ہے ، میرے والد صاحب کا پہلے پینٹ سلائی کرنے کا کام تھا، آخری عمر میں والد صاحب نے یہ کام چھوڑ دیا تھا ، ان کی ملکیت میں پینٹ سلائی کرنے والی دو مشینیں تھیں ، جب والد صاحب نے یہ کام چھوڑا، تو وہ مشینیں انہوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنے ایک دوست کو فری میں استعمال کرنے کے لئے دے دی تھیں ، وہ ان کو اپنے کار خانے میں لے گئے تھے ، ان کو مالک نہیں بنایا تھا، صرف استعمال کے لئے دی تھیں ، اب جب میرے والد صاحب کا انتقال ہوا ہے، تو میں وہ مشینیں والد صاحب کے اسی دوست کو بیچنا چاہتا ہوں ، جن کے پاس وہ مشینیں ہیں ، وہ بھی خریدنے کے لئے تیار ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کیا میرے لئے ضروری ہے کہ میں پہلے ان مشینوں پر قبضہ کروں اور پھر والد صاحب کے دوست کو بیچوں یا قبضہ سے پہلے بھی ان کو بیچ سکتا ہوں ؟ واضح رہے میں والد صاحب کا تنہا وارث ہوں ، عاقل بالغ ہوں ، والدہ کا انتقال والد صاحب سے پہلے ہی ہوگیا ہے ، بہنیں تھیں ہی نہیں ۔سائل:علی حسن(کورنگی ڈھائی)
جواب: ذبحھا فیاکلھا ولایقطع راسھا یرمی بھا‘‘ترجمہ:جس نے چڑیا یاکسی جانور کوناحق قتل کیا،اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اُس سےاس کےمتعلق سوال کرے گا،عرض کیاگیا،یار...
جانور ذبح کرنے کے بعد گوشت میں باقی رہ جانے والا خون پاک ہوتا ہے؟
سوال: جانور کو ذبح کرنے کے بعد جو خون گوشت میں باقی رہ جاتا ہے وہ خون اگر کپڑوں پر لگ جائے، تو کیا اس صورت میں کپڑے ناپاک ہوجائیں گے ؟