
رکوع و سجود کی تسبیح ایک بار پڑھی تو نماز ہو جائیگی؟
سوال: مجھے ایک کام سے کہیں جانا تھا، وقت کم تھا اور گاڑی نکل جانے کا خوف تھا، تو نماز ادا کرتے ہوئے رکوع و سجود میں تین مرتبہ تسبیح پڑھنے کے بجائے ایک ایک مرتبہ پڑھی، کیا اس صورت میں میری نماز ادا ہوگئی؟
عقیقے کے جانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر نا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میرا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے جب کہ میرے بھائی کی تین بیٹیاں ہیں۔ان کے عقیقے کے لیے ہم ایک گائے خریدنا چاہتے ہیں اور میرا ارادہ ہے کہ میں اس میں اپنی سابقہ ایک قضا قربانی کا حصہ بھی شامل کرکے سات حصے مکمل کرلوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا عقیقے کےجانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر سکتے ہیں یا نہیں؟
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد تین چھوٹی آیتیں یا ایک بڑی آیت ، جو تین چھوٹی آیات کے برابر ہو ، پڑھنا واجب ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ بڑی آیت کی مقدار کیا ہے ؟جیسے بعض دفعہ صرف آیت ﴿ لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ ﴾آخر تک یا پھر سورۃ الحشر کی آخری آیت پڑھ کر رکوع کردیا جاتا ہے ، تو کیا اس سے ایک بڑی آیت پڑھنے کا واجب ادا ہو جائے گا ؟مہربانی فرما کر تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں ۔
سنتوں کی ایک رکعت میں سورت نہیں ملائی اور سجدہ میں یاد آیا
جواب: رکوع کرلیا اور اس کے بعد سجدہ بھی کیا اور سجدہ میں جاکر یاد آیا کہ سورت وغیرہ نہیں ملائی تھی تو ایسی صورت میں سجدہ سہو کرنا کافی ہوتا ہے۔ فتاوی عالمگ...
فرض نماز کے دوران اگر جماعت شروع ہوجائے تو ؟
جواب: شامل ہوجائے۔ (2)اگر پہلی رکعت کا سجدہ کر لیا اور جماعت شروع ہوئی تو فجر اور مغرب میں سجدوں کے بعد ایک سلام کے ساتھ نماز توڑ دے اور جماعت میں شامل ہوجا...
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: ہونا تھا،جب دو رکعات پر سلام نہیں پھیرنا،بلکہ مزید دو رکعات پڑھنی ہیں، توفرضیت والی وجہ ختم ہوگئی اوریہ واجب میں تبدیل ہوگیا،لہذا اگر قعدہ کیے بغیر تی...
صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟
سوال: دورانِ جماعت صف کی دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟بعض اوقات بعد میں آنے والے مقتدیوں کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ وہ دائیں جانب ہی کھڑے ہوں،جس کی وجہ سے اس طرف نمازی زیادہ اور بائیں جانب کم ہوجاتے ہیں اور کئی بار باہر سے آنے والوں کو جو جانب قریب لگتی ہے،وہ اسی طرف کھڑے ہوتے جاتے ہیں۔برائےکرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔
جواب: رکوع اور سجدے میں یہ (اوپر ذ کرکردہ دعا) پڑھتے تھے۔ (صحیح بخاری، جلد 1، صفحہ 158، رقم الحدیث: 794، مطبوعہ دار طوق النجاۃ) نوٹ: یہ یاد رہے کہ احادیث م...
رکوع وسجودمیں تین سے زیادہ تسبیحات پڑھنا
سوال: کیا رکوع اور سجدے میں تین سے زیادہ مرتبہ تسبیحات پڑھ سکتے ہیں؟
قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونے کا حکم؟
جواب: شامل ہوتی ہے، یوں اس کے کسی بھی حصے کو چھونا، جائز نہیں رہتا، لہذا بیان کردہ صورت میں: (۱)اول الذکر پلیٹوں کے کسی بھی حصےکو بے وضو یا ناپاکی ک...