سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 6538 results

131

کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟

سوال: وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔

131
132

عمرہ کیے بغیر احرام کھول دیا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: ایک بزرگ اسلامی بھائی نے ہوائی جہاز میں عمرے کی نیت کی، لیکن مکہ مکرمہ پہنچ کر تھکن کی وجہ سے مسجدِ حرام نہ جا سکے اور عمرہ ادا نہیں کیا۔پھر انہوں نے عام کپڑے پہن کر پہلا احرام ختم کر دیا، پھر اگلے دن مسجدِ عائشہ سے نیا احرام باندھ کر عمرہ ادا کیا۔سوال یہ ہے کہ کیا اُن کا ایسا کرنا درست تھا یا نہیں؟ اور پہلے والا احرام نارمل کپڑے پہن کے کھول دیا ، اس پر کوئی دم لازم ہوگا اور کیا عمرے کی قضا بھی کرنی ہوگی؟

132
133

تابش عالم یا تافیف عالم، نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب: موزوں نہیں ہے ،لہذایہ نام نہ رکھاجائے ۔اس کی تفصیل درج ذیل ہے: تابش کا معنی: گرمی، حرارت، تپش، چمک، دھوپ کی چمک، روشنی وغیرہ ہے۔(فرہنگ آصفیہ،ج01، ...

133
134

عشان نام رکھنا

جواب: موزوں نہیں ہے، لہٰذا بہتر یہ ہے کہ بچے کا اصل نام ’’محمد‘‘رکھ لیا جائےکہ حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اورپکارنےکے ...

134
135

حالتِ احرام میں ستر عورت کھل جائے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: عام حالات میں بھی ا پنے اعضائے ستر کو چھپانا لازم ہے،چاہے وہ احرام کی حالت میں ہو، یا بغیر احرام کے، بہرحال اجنبی مَردوں سے اُن اعضاکا پردہ کرنا ل...

135
136

عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟

جواب: عاملے میں بھی فیشن یا معیار کے نام پہ شرعی احکام کونظر انداز کیا جا رہا ہے۔لباس یا تو پورے ستر کو ڈھانپنے والا ہی نہیں ہوتا،بلکہ بازو،سینہ،گردن وغیرہ ...

136
137

"شقف" نام رکھنا

جواب: موزوں نہیں ہے، اس کے بجائے بہتریہ ہے کہ اگر بچی ہو تو اس کا نام نیک خواتین، مثلاً اُمّہات المؤمنین، صحابیات وغیرہا اللہ پاک کی نیک بندیوں کے ناموں ...

137
138

میت کو غسل دینے کا مکمل طریقہ

جواب: پر نہلانے کا ارادہ ہو اُس کو تین یا پانچ یا سات بار دھونی دیں یعنی جس چیز میں وہ خوشبو سلگتی ہو اُسے اتنی بار چارپائی وغیرہ کے گرد پھرائیں اور اُس پر ...

138
139

مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟

جواب: عام نوافل ، خواہ عورتیں جوان ہوں یا بوڑھیاں، بہر صورت ان کا جماعت میں شرکت کرنا ناجائز ہے ۔ یہ کہنا کہ حضرت سیّدنا عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ...

139
140

”Breathable“نیل پالش لگائی ہو، تو وضو و غسل کا حکم

جواب: عام طور پر استعمال ہونے والی نیل پالش ناخنوں تک آکسیجن اور پانی کے اثرات پہنچنے میں رکاوٹ بنتی ہے اور آکسیجن اور پانی نہ ملنے کی وجہ سےناخنوں کی...

140