
قضا نمازیں ادا کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
جواب: رکعت میں سورۃ فاتحہ کی بجائے فقط تین مرتبہ سبحان اللہ کہہ کر رکوع کرلے۔ (۲) رکوع اور سجدہ میں تین بار تسبیحات پڑھنے کی بجائے ایک مرتبہ تسبیح پڑھ لے۔ (...
اوابین کے چھ نوافل میں ثناء اور درود کا طریقہ
سوال: مغرب میں اوابین کی نماز 6 رکعت ایک سلام کے ساتھ پڑھیں تو تیسری اور پانچویں رکعت میں پھر سے ثنا پڑھنی ہے یا نہیں؟ اور قعدے میں التحیات کے بعد درود ابراہیمی پڑھنا ہے یا نہیں؟ اسے پڑھنے کا صحیح طریقہ ارشاد فرمادیں۔ اور ان چھ رکعتوں میں ہماری مغرب کی سنتیں بھی ہوجائیں گی یا نہیں؟ رہنمائی فرمادیں۔
اوور ٹائم دئیے بغیر اس کے پیسے لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں سرکاری نوکری کرتا ہوں، وہاں تنخواہ کے علاوہ اوور ٹائم بھی دیا جاتا ہے۔ جو لوگ اوور ٹائم نہیں کرتے ان کو بھی اوور ٹائم دے دیا جاتا ہے جیسے کسی کا ڈیوٹی ٹائم پانچ بجے تک ہے تو اس کو آٹھ یا نو بجے تک کا اوور ٹائم دے دیتے ہیں۔ لیکن لوگ اس اوور ٹائم میں کام نہیں کرتے اور معاوضہ وصول کر لیتے ہیں یہ بات افسرانِ بالا کے بھی علم میں ہے، ایم ڈی کو بھی معلوم ہے۔ یوں تقریباً پچیس سے پچاس کروڑ روپے اوور ٹائم کی مد میں جاتے ہیں۔ بہت سے لوگ اسے جائز کہتے ہیں کہ تنخواہیں کم ہیں اورتنخواہ کافی عرصے بعد بڑھتی ہے اس لئے اوور ٹائم لینے میں کوئی مضائقہ نہیں حالانکہ جن لوگوں کی تنخواہ زیادہ ہے وہ لوگ بھی لیتے ہیں اور افسرانِ بالا بھی یہ بات جانتے ہیں تو کیا اس طرح اوور ٹائم لینا جائز ہے؟
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
جواب: پانچ لاکھ ترجیحی حصص اور قرض تمسکات کے ذریعہ،پانچ لاکھ مساواتی حصص کے ذریعہ۔ اور دو لاکھ کا نقصان ہو ا تو اس نقصان میں ترجیحی حصص اور قرض تمسکات والے...
اگلی رکعت میں چند آیات آگے سے تلاوت کرنا کیسا ؟
سوال: ایک شخص نےفجر کی پہلی رکعت میں ، دوسرے پارے کی ابتداء ”سَیَقُوْلُ السُّفَهَآءُ مِنَ النَّاسِ“ سے قراءت شروع کی اورچھ آیتیں پڑھ کررکعت مکمل کرلی ، پھر ان چھ آیتوں کےبعدمتصلاًپانچ آیتیں بلاضرورت چھوڑ کر ، دوسری رکعت میں” یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ“سے قراءت شروع کی ، اورپانچ آیتیں پڑھ کر نماز مکمل کرلی۔کیا اس طرح قراءت کرنےسےاس شخص کی نماز میں کسی قسم کی کراہت تونہیں آئی ؟
بھولے سے تیسری رکعت پر سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کسی نے چاررکعت والی نماز میں بھولے سے تیسری رکعت پر سلام پھیر دیا، تو اب کیا کرے؟
اگر پانچ تولہ سونا تجارت کی نیت سے خریدا ہو تو زکوۃ کا حکم
سوال: اگر کسی شخص کے پاس صرف پانچ تولہ سونا ہو، جو اس نے بیچنے کی نیت سے خریدا ہو،لیکن اس سونے کے علاوہ اموالِ زکوۃ میں سے کوئی مال نہ ہو، تو کیا اس پر زکوۃ لازم ہوگی جبکہ اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت سے بہت زیادہ ہے۔
مسافر کب سے کب تک نماز میں قصر کرے گا ؟
جواب: رکعت ہی ادا کی اور پھر مدینہ شریف کی حدود سے نکلنے کے بعد” ذوالحلیفہ “ کے مقام پر عصر کی نماز قصر ادا کی، چنانچہ صحیح بخاری میں ہے:”أن النبي صلى الل...
گارمنٹس کے چلتے کاروبار میں شرکت کا طریقہ
جواب: پانچ لاکھ روپے کےبدلے اپنے دوست کی دکان میں موجود مال کا شیئر خرید لیا، یوں ہرایک سوٹ دونوں کی ملکیت میں آگیا ، بدلے میں پانچ لاکھ روپے انہیں دے دی...
مقتدی خود کو مسبوق سمجھ کرنماز ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟
جواب: پانچویں رکعت مزید شامل کرلےاور آخر میں سجدہ سہو کرے ، اس طرح وہ فرض نماز مکمل ہوجائے گی اور آخر کی دو رکعتیں نفل ہو جائیں گی۔ نیز جہاں تک اس ص...