سرچ کریں

Displaying 131 to 140 out of 5892 results

131

کیا عورت پیتل کا زیور پہن سکتی ہے ؟

سوال: کیا عورت پیتل کا زیور پہن سکتی ہے ؟

131
132

کانچ اور پلاسٹک کی چوڑیاں پہن کرنماز پڑھنا

سوال: کانچ کی چوڑیاں پہن کرنماز پڑھ سکتےہیں؟اوراس کی آوازکا کیا حکم ہے؟

132
133

قضا نماز کی نیت کیسے کریں ؟

سوال: زید کو یہ معلوم ہے کہ فلاں مہینے کی فلاں تاریخوں کی 10 نمازیں قضا ہوئی ہیں، اب زید ان نمازوں کی ادائیگی میں دن معین کرنے کے بجائے یوں نیت کرتا ہے کہ میری سب سے پہلی فلاں نماز جو قضا ہوئی ہے ،اسے ادا کرتا ہوں، تو کیا اس صورت میں زید کی وہ قضا نمازیں ادا ہوجائیں گی؟رہنمائی فرمائیں۔

133
134

کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟

جواب: پہنچی کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:بیٹھ کر پڑھنے والے کی نماز آدھی ہے (یعنی اسے آدھا ثواب ملے گا )فرماتے ہیں :اس کے بعد میں حضور صلی ا...

134
135

تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا

سوال: (1)اگر کوئی شخص تکبیرِ تحریمہ اور قراءت سے عاجِز ہو، تو کیا عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں تکبیرِ تحریمہ یا قراءت کرنے سے نماز درست ہو جائے گی؟ (2)کیا قراءت اور تکبیر تحریمہ کے علاوہ دیگر اذکار ِ نماز کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھ سکتے ہیں، خواہ عجز ہو یا نہ ہو ؟ (3)کیا ”تلبیہ“ کو عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں پڑھا جا سکتا ہے؟

135
136

اسلام میں عورت کا تسمے والے بوٹ پہننا کیسا ہے ؟

سوال: تسمے والے بوٹ خواتین پہن سکتی ہیں ؟

136
137

احرام کی حالت میں انڈرویئر پہننا

سوال: اگر پیشاب کے بعد قطرے آتے ہوں تو کیا احرام کے ساتھ انڈر وئیر پہن سکتے ہیں؟

137
138

عورت کا شارٹ کوٹ یا لانگ کوٹ پہننا کیسا؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیاعورت شارٹ کوٹ یا لانگ کوٹ پہن سکتی ہے؟

138
139

امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

سوال: امام صاحب کے نماز ختم کرنے کے لیے پہلا سلام پھیرتے وقت زید نے تکبیرِ تحریمہ کہہ لی اور ہاتھ باندھ لیے ،اسی اثناء میں امام صاحب نے دوسرا سلام بھی پھیردیا، تو اس صورت میں زید نماز میں شامل ہوا کہ نہیں؟

139
140

مرد کے لیے حالت احرام میں بوٹ پہننا کیسا؟

سوال: کیا مرد حالتِ احرام میں ایسے بوٹ وغیرہ پہن سکتا ہے، جن سے اوپر نیچے سے ٹخنوں سمیت پورا قدم ہی چھپ جاتا ہے؟

140