
آن لائن آرڈر میں اضافی سوٹ آجائے تو کیا کریں؟
جواب: کسی ڈیل، آفر یا تحفے کا حصہ ہوتا تو خریدار کی اطلاع دینے پر بیچنے والا فوراً اس بات کو واضح کر دیتا، جبکہ یہاں ایسا نہیں ہوا، لہٰذا یہ اضافی سوٹ خریدا...
قرض لی گئی رقم کو بغیر شرط کے زیادہ لوٹانا
سوال: اگر کسی نے 20 ہزار روپے کسی جاننے والے سے ادھار لئے جب اس نے واپس کئے تو 21 ہزار دئیے اپنی مرضی اور خوشی سے شکریے کے طور پر ایک ہزار زیادہ دئیے کہ مشکل وقت میں آپ نے ہمیں قرض دیا۔ پہلے سے طے نہ تھا نہ قرض دینے والے کو پتہ تھا کہ مجھے کچھ زیادہ رقم ملے گی اور قرض لینے والے کی بھی قرض لیتے وقت کوئی نیت نہ تھی کہ واپس زیادہ دوں گا ، اب اس میں شرعی حکم کیا ہے کیا وہ اوپر والا ایک ہزار روپیہ رکھنا جائز ہو گا؟
جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے کسی مجبوری کےبغیر سلے ہوئے کپڑے پورے ایک دن تک پہنے رکھے ، مگر فقیر ہونے کے سبب دم دینے پر قادر نہیں ۔ کیا دم دینے کے لیے وہ قرض لے یا کسی سے مدد مانگے یا اس کے بدلے روزے رکھ لے یا فقط توبہ کر لینا کافی ہے ؟ سائل :صوفی اقبال ضیائی (مدینہ منورہ)
قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم
جواب: کسی کی فرض نمازیں باقی ہیں ، توحکم ہے کہ انہیں جلد سے جلد ادا کرے اور حاجت کے کاموں کے علاوہ فارغ اوقات میں قضا نمازیں پڑھتا رہے اور نوافل پڑھے یا...
اکاؤنٹ میں مخصوص رقم رکھنے کی شرط پر کیش بیک کی سہولت کا حکم
جواب: کسی قسم کا مشروط نفع دینا یا لینا جائز نہیں ہے ۔جیساکہ حدیث پاک میں فرمایا گیا: ”كل قرض جر منفعة فهو ربا۔“ یعنی قرض کی بنیاد پر جونفع حاصل کیا جائے ...
رقم ایڈوانس دے کر تھوڑی تھوڑی خریداری کرتے رہنا
جواب: کسی بھی طرح کا نفع حاصل کرنا سود و حرام ہے۔ نفع کی صورت یہ ہے کہ اگر رقم گاہک کے پاس رہتی تو ضائع ہو جانے کا امکان تھا جو کہ اس نے دودھ یا گوشت والے ک...
زمین کی وجہ سے زکوٰۃ اور صدقہ فطر لازم ہوگا؟
جواب: کسی استعمال میں نہ ہو،بس ایسے ہی خالی پڑی ہو، یا خالی تو نہ ہوبلکہ زمیندار اس پر کھیتی باڑی کرتا ہو، یا اُسے کرایہ پر دیا ہوا ہو، مگرصرف اسی زمی...
قرض دی ہوئی رقم پر قربانی کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے پاس ایک لاکھ روپے تھے ،رمضان المبارک میں اس نے وہ کسی کو بطور قرض دیے اور طے یہ پایا کہ قرض خواہ محرم الحرام میں واپس کرے گا،اب قربانی کے ایام قریب ہیں اور اس کے پاس کوئی اور مال نہیں اور اپنی رقم ان دنوں میں نہیں مل سکتی، کیا زید پر قربانی کرنالازم ہے یانہیں؟ سائل:عابد منان(جوہرٹاؤن،لاہور)
شوہر بیوی کو فرض حج کے لیے جانے سے روک سکتا ہے؟
جواب: کسی کے پاس اپنی ضروریات سے زائد اتنا مال موجود ہے کہ وہ حج پر جانے سے واپس آنے تک سواری، رہائش اور کھانے پینے وغیرہ کے ضروری اخراجات پر قادر ہے، تو ...
جواب: کسی چیز کے مشترکہ طور پر مالک ہوں اور ان کے درمیان شرکت کا عقد (Contract) نہ ہوا ہو جیسے دو افراد نے شرکت کے طور پر کوئی چیز خرید لی یا وراثت میں دو...