
جس ایپلیکیشن کا نام شرکیہ یا باطل معبود پر ہو اسے استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گوگل کا ایک اے ائی ایپلیکیشن ’’Gemini‘‘ کے نام سے ہے جو کہ لاطینی دور کے باطل معبود ’’Gemini‘‘ کے نام پر رکھا گیا ہے اور اسلام میں شرک گناہ ہے، تو ایسے ایپلیکیشن جس کا نام ایسے شرکیہ اور باطل معبود کے نام پر رکھا ہو اُس کا استعمال کرنا کیسا ہے؟
کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟
جواب: استعمال سے جان جانے یاکوئی عضو ہلاک ہونے یا بیمار ہونے یا بیماری بڑھنے یا پہلے سے بیمار آدمی کے دیر سے اچھا ہونے کا حقیقی خطرہ موجود ہو،تو اس صورت می...
گنہگار مسلمان کے لیے بد دعا کرنا کیسا ؟
جواب: کیڑے پڑیں وغیرہ، وغیرہ، اس طرح کے جملوں سے احتراز لازم ہے۔(تفسیر صراط الجنان ،جلد5،صفحہ 425،مکتبہ المدینہ ،کراچی) امام اہل سنت سیدی اعلیٰ حضرت...
ادارے کے کاموں کے لئے ملنے والا پٹرول ذاتی کاموں میں استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پرائیویٹ ادارے کے تحت کچھ ملازم مارکیٹنگ کرتے ہیں، ملازمین کو رُوٹ کے حساب سے روزانہ گاڑی کے لئے پٹرول دیا جاتا ہے اورانہیں اس بات کا پابند کیا جاتا ہے کہ اگر پٹرول بچ جائے تو ادارے کو واپس کرنا ہے تاکہ اسے اگلے دن کے لئے استعمال کیا جا سکے،کسی کو بھی ذاتی طور پر استعمال کرنے کی اجازت نہیں ،پوچھنا یہ ہے کہ اگرپٹرول بچ جائے تو ملاز م اسے ذاتی طور پر استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں، براہِ کر م جو بھی حکم شرعی ہو اس سے آگاہ فرمائیں؟
قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا
جواب: بطورِ قربانی گائے خریدی اور اُس کے دودھ کے ذریعے مال کمایا، تو اُس مالک نے جتنا کمایا، اُتنی مقدار برابر مال صدقہ کرے گا۔(الفتاوى الھندیۃ، کتاب الاض...
چھت سے ٹپکنے والے پانی کو باتھ روم میں استعمال کرنا
سوال: چھت سے اترے ہوئے پانی کو جمع کر کے باتھ روم میں استعمال کر سکتے ہیں؟
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
سوال: جدید بایو ٹیکنالوجی اور کاسمیٹک انڈسٹری نے "Breathable" یا "Permeable" نیل پالش متعارف کروائی ہے جسے "Halal Nail Polish" کہا جاتا ہے۔اس نیل پالش کے اجزاء پاک اور حلال ہونے کے ساتھ ساتھ یہ نیل پالش ایسی ہوتی ہے جو پانی اور آکسیجن کو ناخن کی سطح تک پہنچنے دیتی ہے۔ایسی نیل پالش میں مخصوص پولیمرز استعمال کیے جاتے ہیں، جو مائیکرو اسکوپک سوراخوں کے ذریعہ آکسیجن اور پانی کو گزرنے دیتے ہیں۔بعض معروف برانڈز نے حلال سرٹیفکیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سائنسی لیبارٹری رپورٹس بھی فراہم کی ہیں، جو ان کی مصنوعات کی permeable خصوصیات کو ظاہر کرتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی نیل پالش لگا کر وضو و غسل وغیرہ مکمل ہو جائے گا؟
ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟
جواب: استعمال کرنے کے سبب مستعمل ہوتا ہے، جس صورت میں نہ عضو سے حدث کا دور ہونا پایا جائے اور نہ ہی قربت کی نیت ہو، تو وہاں پانی بھی مستعمل نہیں ہوتا۔ پھر...
استنجا کتنی انگلیوں سے کرنا چاہئے؟
جواب: استعمال کرنا منع ہے کیونکہ کسی پاک چیز کو بلا اجازت شرعی ناپاک کرنا گناہ کا کام ہے۔ بدائع الصنائع میں ہے:”(و أما) كيفية الاستنجاء فينبغي أن يرخي نفسه...
مردکا سونے یاچاندی کی کنگھی استعمال کرنا کیسا
سوال: کیا مرد سونے یا چاندی کی کنگھی استعمال کر سکتا ہے؟