
کسی کو کاروبار کے لیے رقم دی اور اس کے کاروبار کے طریقے کا علم نہیں ، تو نفع کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ایک شخص کو کاروبار کے لیے بطور مضاربت رقم دی ہوئی ہے ، وہ ہر مہینے مقررہ فیصد میں مجھے نفع دے دیتا ہے ، مگر مجھے اس کے کام کا طریقہ کار معلوم نہیں ،ممکن ہے کہ وہ ناجائز طریقوں سے کماتا ہو ، کیا میرا اس سے وہ نفع لینا حلال ہے ؟
شارک مچھلی کھانا حلال ہے یا حرام ؟
سوال: کیا شارک مچھلی حلال ہے؟
کیا صحابہ نے میلاد منایا ہے؟ جشن عید میلاد النبی کا ثبوت
جواب: حلال ہے ہاں اگر کسی چیز کو شریعت منع کردے ، تو وہ منع ہے، یعنی ممانعت سے حرمت ثابت ہوگی نہ کہ نئے ہونے سے۔ یہ قاعدہ قرآنِ پاک اور احادیثِ صحیحہ و اقو...
مرد کا سلک اور ویلوٹ پہننا اور بچوں کو ریشمی کفن دیناکیسا؟
جواب: حلال ہے۔ یونہی سلک ، ویلوٹ وغیرہ کا بھی یہی حکم ہے ۔اصلی ریشم کی صحیح پہچان تو اس کی واقفیت رکھنے والے ہی کر سکتے ہیں ، ہاں علماء نے اس کی ایک نشانی ...
حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ لبرل کہتے ہیں کسی چیز کے حلال و حرام یا غلط و صحیح ہونے کے لئے اسلام کے ہی اصول و قوانین لازمی نہیں، اس طرح تو ملک و معاشرہ ترقی نہیں کرتا ،دیگر ذرائع سے بھی اس کے صحیح یا غلط ہونے کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے؟ کیا یہ درست ہے؟
کیا ہر پنجے والا پرندہ حرام ہے ؟ نیز مرغی کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مرغی،پنجے والا پرندہ ہےتواس کا کھانا حلال ہے یا حرام؟کیونکہ سنا ہے کہ پنجے والے پرندے حلال نہیں ہوتے ۔ شرعی رہنمائی فرما دیں ۔
امی کے ماموں کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: حلال ہیں ۔اوراپنی امی کے ماموں کی بیٹی ،حرام کردہ عورتوں میں شمارنہیں کی گئی ہے تواب ظاہرہے کہ یہ حلال کردہ عورتوں میں شامل ہے لہذااس سے نکاح ہوسکتاہے...
کیا یہود کے لئے اونٹ اور خرگوش کھانا حرام تھا
جواب: حلال ہے، اس میں کوئی شک و شبہ نہیں۔ البتہ یہود کی سرکشی کی وجہ سے بطور سزا ان پر بعض ایسے جانوروں کو بھی حرام کیا گیا جو دیگر تمام امتوں کے لیے حلال ت...
قبرستان میں گھاس وغیرہ ختم کرنے کے لیے کوئی دوا ڈالنا
سوال: کیاقبرستان میں گھاس وغیرہ ختم کرنے کے لیے کوئی دوا ڈال سکتے ہیں؟
جانور ذبح کرتے ہوئے تکبیر کے بعد کلام کیا اور پھر تکبیر نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: ایک شخص نے جانور ذبح کرنے کےلیے بسم اللہ، اللہ اکبر پڑھا اس کے بعد کہنے لگا کہ ”جانور ہل رہا ہے اسے ٹھیک سے پکڑو“یہ کہنے کے بعد اس نے دوبارہ بسم اللہ ،اللہ اکبر پڑھے بغیر جانور ذبح کردیا ،کیا وہ جانور حلال ہو گیا؟