
مقتدی کے لیے سلام پھیرنے کا افضل طریقہ کیا ہے ؟
جواب: محمد بن ابراہیم حلبی حنفیرَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:956ھ/1049ء) لکھتے ہیں:’’والافضل ان تكون تكبيرة المقتدی مع تكبيرة الامام لا بعدهاعن...
جواب: نامرد یا ہیجڑا ہے یا اس پر کسی نے جادو یا عمل کردیا ہے کہ جماع کرنے پر قادر نہیں اور اس کے ازالہ کی بھی کوئی صورت نظر نہیں آتی کہ ان صورتوں میں طلاق ن...
جواب: محمد نور اللہ نعیمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(وِصال:1403ھ/1982ء)نے ایک اِستقرائی قاعدہ بیان کیا،جس کی روشنی میں مور کی حِلَّت بھی ثابت ہوتی ہے۔آ...
نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم
جواب: نامعروف ہے مثلا پڑھنے پڑھوانے والوں نے زبان سےکچھ نہ کہا مگر جانتے ہیں کہ دینا ہوگا، وہ سمجھ رہے ہیں کہ کچھ ملےگا۔انھوں نے اس طور پر پڑھا،انھوں نے اس ...
سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟
مجیب: ابو حمزہ محمد حسان عطاری
امام حسین اور حضرت عبد اللہ بن عمر کے ایک ساتھ کھیلنے والا واقعہ درست ہے؟
جواب: محمد اجمل قادِری سَنبَھلی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(سالِ وفات:1383ھ/1963ء) سے "فتاوی اجملیہ" میں بعینہٖ اِسی واقعہ کے متعلق سوال ہواتواس کےجواب ...
شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟
جواب: نامکروہِ تحریمی ہونے کے متعلق مراقی الفلاح میں ہے:”کرہ للصائم سبعۃ اشیاء“ ترجمہ: روزے دار کے لیے سات چیزیں مکروہ ِ(تحریمی) ہیں۔ مذکورہ بالا عبارت ...
مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟
جواب: محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1367ھ/1947ء) لکھتے ہیں: ”کسی مسلمان کو کافر کہا تو تعزیر ہے ۔رہا یہ کہ قائل خود کافر ہو ...
محرم اور صفر کے مہینے میں شادی بیاہ کی تقاریب کرنا
جواب: نامنع ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو کیوں؟آپ نے ارشادفرمایا:"نکاح کسی مہینے میں منع نہیں۔"(فتاوی رضویہ،جلد11،صفحہ265،رضافاؤنڈیشن،لاھور) صدرالشریعہ بدر الط...
نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟
جواب: محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتے ہیں:”طواف کے بعد مقامِ ابراہیم میں آکر آیہ کریمہ﴿وَاتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرَاھِیْمَ م...