
ہرن کی مشک استعمال کرنے کا حکم
سوال: ہرن کی مشک (deer musk) استعمال کرنے کا کیا حکم ہے، خاص طور پر جب یہ معلوم نہ ہو کہ ہرن کو اسلامی طریقے سے ذبح کیا گیا تھا یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شادی شدہ عورت سے زنا کا ارتکاب ہوا، کچھ عرصہ بعد شوہر کو اس کا علم ہوا ، عورت نے توبہ کر لی اور شوہر سے معافی بھی مانگ لی،اب آپ شریعت کے مطابق ارشاد فرمائیں کہ اس عورت کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ نیز شوہر عورت کو معاف کرنے کے لیے تیار ہے کیا وہ اسے معاف کر سکتا ہے؟اور اس معاف کرنے کی وجہ سے شرعاًوہ گناہگار تو نہیں ہو گا؟
رمضان المبارک کے بعد فطرانہ ادا کرنا
جواب: حکم مطلق ہے۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے”(قوله: مطلق) أي عن الوقت فتجب في مطلق الوقت و إنما يتعين بتعيينه فعلا أو آخر العمر، ففي أي وقت أدى كان مؤديا...
کافر کے یہاں کیئر اسسٹنٹ کی جاب کرنے کا حکم
سوال: کافروں کے ہاں کیئر اسسٹنٹ کی جاب کرنے کا کیا حکم ہے؟ یہاں کفار ہوتے ہیں اور ان کی دیکھ بھال کے لیے باقاعدہ جاب کی جاتی ہے، اس میں ان کے پیمپر چینج کرنا، کپڑے تبدیل کروانا وغیرہ سب امور شامل ہوتے ہیں اور عموماً یہ بوڑھے لوگ یا معذور افراد ہوتے ہیں۔ کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے؟
عورت کا دوسری عورت سے پردہ کرنے کے احکام
جواب: حکم ہے جیسے ایک اجنبی مرد سے پردہ کرنے کا حکم ہے۔ کتاب "پردے کے بارے میں سوال جواب" میں ہے: ”سُوال: کیا عورت، عورت کے بدن کے ہر حصّے کو دیکھ سکتی ہے؟...
امام کے پیچھے تشہد نہ پڑھی تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی نے اما م کے پیچھے دونوں قعدوں میں سے کسی ایک میں تشہد نہ پڑھی اور امام کے ساتھ سلام پھیر دیاتو اسکی نماز کا کیا حکم ہے؟ (مبشر علی،طالب علم جامعۃ المدینہ،راولپنڈی)