
عورت کا حج و عُمرہ کے لئے اِحرام (خصوصی اسکارف) لینا کیسا؟
جواب: نہیں ہیں صرف مَردوں کے لئے اس وجہ سے ضروری ہیں کہ مَردوں کے لئے حالتِ احرام میں سِلا ہوا کپڑا پہننا حرام ہے لیکن عورتوں کے لئے ایسا نہیں ہے انہیں حالت...
پالتو کتے کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
جواب: نہیں، اس کی بیع صحیح ہونے کےلئے ضروری ہے کہ وہ سدھانے کے قابل ہواور کٹکھنا (کاٹنے والے پاگل)کتا جو سدھانے کے قابل نہیں، اسکی بیع جائز نہیں ہے۔ الب...
قربانی کے پائے ایک ماہ بعد کھانے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
جواب: بات ثابت ہے کہ اس کا سبب تو وہ ان کے پاس گوشت کی کمی ہونا ہے،اس طرح کہ انہوں نے مسلسل تین دن گیہوں کی روٹی سے سیر ہو کر نہیں کھایا۔ (فتح الباری،جل...
بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟
جواب: بات ہے۔ کرائے پر دی ہوئی ایسی زمینیں جن کی آمدنی پرگزر بسر موقوف نہیں، فقہاء نے ایسی زمینوں کی وجہ سے حج کو لازم قرار دیا ہے، جس سے واضح ہوتا ہے کہ ...
فاتحہ سے پہلے تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص نے سنتوں کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورۃ الفاتحہ سے پہلے مکمل تشہد پڑھ لیا،توسجدہ سہو ہو گا یا نہیں؟ سائل:محمد وسیم عطاری(ڈہوک کشمیریاں،راولپنڈی)
رضاعی بیٹے کا وراثت میں حصہ بنتا ہے؟
جواب: بات پردلیل ہے کہ نکاح کرنا حرام ہو جاتا ہے، البتہ نظر، خلوت اور سفر کرنا، جائز ہو جاتا ہے، لیکن اس پر تمام امور کے احکام مرتب نہیں ہوتے، لہٰذا ایک دوس...
قسطوں پر خریدے گئے پلاٹ کے مہنگا ہوجانے کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ زید نے ایک پلاٹ 5 لاکھ روپے کا تجارت کی نیت سے خریدا اور اس کی رقم پانچ سال میں ادا کرنی ہے۔ ایک سال گزرنے پر اس کی مارکیٹ ویلیو7لاکھ ہو گئی،توکیا اس پر زکوٰۃ فرض ہو گی اور ہو گی ،تو کتنی ہو گی؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی ہے کہ پلاٹ متعین ہےاورصرف رجسٹری زید کے نام نہیں ہوئی ،البتہ جب ایجاب و قبول ہوا،توبائع و مشتری اسی پلاٹ پر موجود تھےاوربائع و مشتری(بیچنے خریدنے والے)دونوں کے درمیان یہ طے پایا تھاکہ یہ زمین آپ کی ہے اور میں نے آپ کو اتنے کی بیچی اورزید نے قبول بھی کرلیا تھااور بائع کی طرف سےاسی وقت یہ اختیارات بھی دے دئیے گئے تھے کہ اب آپ اس پر اپنا مکان وغیرہ بنا سکتے ہیں یااس کےعلاوہ جو چاہیں کر سکتے ہیں حتی کہ آپ کو یہ زمین بیچنے کا بھی اختیار ہے۔
جواب: نہیں ہےکہ حدیث وکتب فقہ میں اسے خبیث کہاگیاہےاورخبیث چیزوں کی حرمت قرآن پاک سے ثابت ہے ۔سنن ابن ماجہ میں حضرت عبداللہ ابن عمررضی اللہ تعالی کافرمان ہے...
مسجداورکعبہ کواللہ تعالی کاگھرکہنا
جواب: نہیں کہ مَعَاذَ اللہ وہ جگہیں اللہ عزوجل کا مکان ہیں اور اللہ عزوجل وہاں پر رہتا ہے،یہی آپ کی غلط فہمی ہے جس کی وجہ سے سوال کرنے کی نوبت آئی اس لئے کہ...
جواب: نہیں غیر محرم کو دکھانا اور غیر محرم کا انہیں دیکھنا ،جائز نہیں، لہذا اس وجہ سے بالخصوص عورت کے بال بیچنے کی حرمت میں مزید اضافہ ہو جائے گا ۔ وَاللہُ...