سرچ کریں

Displaying 1401 to 1410 out of 5024 results

1401

بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کاہندہ کے ساتھ نکاح ہوا اور ہندہ کے نکاح میں ہوتے ہوئے، زید نے اس کی سگی بھانجی خالدہ سے نکاح کر لیا اور ازدواجی تعلق بھی قائم کر لیا اور ابھی تک میاں بیوی کے حیثیت سے اکھٹے رہ رہے ہیں، اس کو چھوڑا بھی نہیں، تو شرعاًایسے شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟

1401
1402

اسکول کی فالتو کاپی کتابوں اور عربی کے کاغذات کو بیچ دیا جائے یا جلا دیا جائے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ بچوں کے اسکول کی جو کتابیں کاپیاں فالتو ہو جائیں، ان کو بیچنا درست ہے یا پھر جلا دیا جائے؟ یونہی عربی کاغذات کا کیا حکم ہے؟ سائل:سعید عطاری (علی پور فراش، راولپنڈی)

1402
1403

تابعین اور اولیائے کرام کے ناموں کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھنا

جواب: سوال کا جواب دیتےہوئے ارشاد فرماتےہیں :”رضی اللہ عنھم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو تو کہاہی جائےگا ،ائمہ واولیاء وعلمائے دین کو بھی کہہ سکتےہیں ،کتاب ...

1403
1404

بیل کی عمر پوری ہو اور دانت نہ نکلے ہوں،تو قربانی کا حکم؟

سوال: کیا فرماتےہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسا بیل جس کی عمر تو پوری ہو چکی ہو، لیکن ابھی تک اس کے سامنے والے بڑے دانت نہ نکلے ہوں ،تو اس کی قربانی کرنے کا شرعا کیا حکم ہے؟

1404
1405

کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟

جواب: کتاب الطھارۃ، ج 01، ص 03، دار الكتب العلميہ، بیروت، ملتقطاً) دھونے سے مراد اُس عضو کے ہرحصے پر دو قطرے پانی بہانا ہے۔ جیسا کہ تنویر الابصار مع الدرال...

1405
1406

وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: وترکومغرب کی نمازکے مشابہ نہ پڑھو؟ اگر یہ حدیث ہے، تو اس کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ نیز اس حدیث کا مطلب بھی بیان کر دیں کہ اس سے مراد کیا ہے؟ سائل: محمد احمد (کلیم شہیدپارک، فیصل آباد)

1406
1407

سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا اور اس سے نفع حاصل کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا اور اس سے نفع حاصل کرنا کیسا ہے ؟ سائل:ریاض حسین (گلستان ِ جوہر ،کراچی)

1407
1408

کیا یہ حدیث ہے کہ وہ مؤمن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھائے اور اس کا پڑوسی بھوکا ہو ؟

سوال: میں نے اسکول کی اسلامیات کی کتاب میں ایک حدیث ِپاک پڑھی تھا جس کا مفہوم یہ ہے :”وہ شخص مومن نہیں ہوسکتا جس کے پڑوسی بھوکے سوئیں اور وہ پیٹ بھر کر کھانا کھا کر سوئے“ سوال یہ ہے کہ یہ یا اس سے ملتے جلتے الفاظ کتبِ حدیث میں ملتے ہیں یا نہیں ؟اور اگر یہ حدیث پاک ہے، تو اس کی شرح کیا ہے؟

1408
1409

کیا حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے حدیث ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ عوام میں ایک جملہ مشہور ہے : "حصولِ رزق حلال عبادت ہے ۔ "کیا یہ حدیث ہے؟ اگر ہاں ، تو اس کا حوالہ عنایت فرما دیجیے۔

1409
1410

بھانجے کو زکوۃ دینا کیسا ؟

جواب: سوال ہوا کہ بھانجی بھانجے کو (مالِ زکوۃمیں سے)کچھ دے دیا جائے تو جائز ہے یا نہیں؟ تو آپ نے جواباً ارشاد فرمایا:ان کو بھی بشرائطِ مذکورہ(یعنی جبکہ...

1410