
دوسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا یا التحیات پڑھ لی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی نمازی نماز پڑھتے ہوئے بے خیالی میں فرض نماز کی دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ شروع کرنے سے پہلے ثناء یا التحیات پڑھ لے اور ان کے مکمل ہونے سے پہلے اس کو یاد آجائے تو وہ فوراً سورۃ الفاتحہ شروع کرلے تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا یعنی اس پر سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟
کیا مشرک کی طرح کافر کی مغفرت بھی نہیں ہوگی؟
سوال: مشرکین کے متعلق قرآن کی آیت ہے کہ اللہ پاک شرک کو معاف نہیں فرمائے گا، تو کیا ایسا حکم کسی آیت میں کافر کے لئے بھی ہے کہ ان کی بخشش نہیں ہوگی جیسے بعض لوگ کافر ہوتے ہیں، لیکن وہ مشرک سے نہیں ہوتے؟
عورت کا بغیر محرم کے عمرے پر جانے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ تین سگی بہنیں عمرے پر گئیں،چھوٹی بہن کے ساتھ ان کے شوہر تھے جبکہ بڑی دو بہنوں کے ساتھ نہ ان کے شوہر نہ ہی کوئی اورمحرم تھا،یہ فرمائیں کہ ان کا اس طرح عمرے کے لیے سفر کرنے کا شرعی حکم کیا ہے ؟کیا ان کو تجدیدِ ایمان و تجدیدِنکاح کی ضرورت ہے ؟بڑی دو بہنوں میں ایک پچاس سال اور دوسری پچپن سال کی ہیں ۔
احتلام والے کپڑے پہن کر غسل کرنا کیسا؟
سوال: جن کپڑوں میں احتلام ہوا، ان ہی کپڑوں کو پہنے ہوئے غسل کرلیا،تو کیا حکم ہے؟
نماز میں سورہ فاتحہ اور سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
جواب: آنے والے جزئیات سے واضح ہو جائے گا کہ امام ابو یوسف بھی امام اعظم کے ساتھ ہیں۔ ) (الذخیرۃ البرھانیۃ، جلد2،کتاب الصلاۃ، صفحہ 31، مطبوعہ دار الکتب الع...
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں کیک کاٹنے کا حکم
سوال: آج کل لوگ بارہ ربیع الاول پر بڑے بڑے کیک لا کر کاٹتے ہیں، اس کاکیا حکم ہے؟ کیا یہ انگریزوں کے طریقے کے ساتھ مشابہت نہیں ہے؟