
کیا شہید کے زندہ ہونے اور رزق پانے کی فضیلت ہر شہید کو ملے گی؟
جواب: کریم میں ہے اور ائمہ دین کی تصریحات کے مطابق موت کے بعد زندگی اور رزق عطا کیا جانا شہید حقیقی کے ساتھ شہید حکمی کو بھی شامل ہے۔ شہید حقیقی حیات بعد از...
نماز فجر کےدوران سورج طلوع ہو جائے توکیا نماز ہو جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر فجر کی نماز پڑھتے ہوئے اتنی تاخیر ہوجائے کہ دوسری رکعت میں ہی کھڑے تھے کہ سورج طلوع ہوگیا تو وہ نماز ہوئی یا نہیں ؟ سائل:محمد جمیل (ملیر کراچی)
غیر مسلم سے جوئے کی مشین والا ریسٹورنٹ کرائے پر لینے کا حکم
جواب: لگائی جائے سب جوئے میں داخل اور حرام ہیں۔“ (تفسیر صراط الجنان، جلد 1، صفحہ 383 - 385، مکتبۃ المدینہ، کراچی) قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے:﴿وَ لَا تَع...
نماز میں تسبیحات اونچی آواز سے پڑھنا
جواب: کرنا مکروہ ہےلیکن اس کی وجہ سے نماز میں کوئی حرج نہیں ہوگا، لہذا ایسے لوگوں کو چاہیے کہ تھوڑی توجہ کے ساتھ کوشش کرکے اتنی آواز ہی نکالیں کہ دوسرے...
جواب: کرنا مستحب ہے اور مغرب کی نماز میں بلاوجہ شرعی اتنی تاخیر کرنا کہ ستارگتھ جائیں( یعنی چھوٹے ،بڑے تمام ستارےظاہرہوجائیں)تو یہ مکروہ تحریمی ہے۔...
کافر کمپنی سے انشورنس کروانے کی ایک ناجائز صورت ؟
جواب: لگایا گیا ہے اورہر فریق کی طرف یہ امکان(possibility) موجود ہے کہ اس کا مال دوسرے کو مل جائے اور یہی جوا ہے اور اس صور ت میں اگرچہ یہ معاملہ غیر مسلم ک...
جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے قربانی کے لیے دوبیل خریدے،ا س کی نیت یہی تھی کہ وہ خود ان کی دیکھ بھال کرے گا،لیکن فی الحال زید کی کچھ مصروفیت ایسی بن گئی ہے کہ اس کے لیے بیلوں کی دیکھ بھال کرنا کافی مشکل ہے ،اب زید عمرو کو اس طور پر بیل دینا چاہتا ہے کہ چارے وغیرہ کے مکمل اخراجات زید ادا کرے گا اور دیکھ بھال کرنے کے بدلے رقم کی بجائے عمرو کو ایک معین بیل میں سے قربانی کے لیے ایک حصہ دے دے گا۔اس طرح کرنے سے زید کو بھی فائدہ ہو جائے گاکہ اس کی مشکل دور ہو جائے گی اور عمر و کو بھی کہ اسے الگ سے کسی جگہ حصہ ڈالنے کی مشقت برداشت نہیں کرنی پڑے گی۔اب سوال یہ ہے کہ زید کا عمر و کے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرنا درست ہے یا نہیں ،اگر درست نہیں ،تو اس کا درست طریقہ کار کیا ہو گا،کیونکہ زید کو ان بیلوں کی دیکھ بھال کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟ نوٹ:زید صاحبِ نصاب ہے،ہر سال قربانی کے لیے بیل خریدتا ہے اور بیل خریدتے وقت اس کی نیت یہ ہوتی ہے کہ کچھ حصے خود رکھ لوں گا اور کچھ حصے فروخت کر دوں گا ۔اس سال بھی قربانی کے لیے بیل خریدتے وقت یہ نیت تھی کہ دونوں بیلوں میں سے دو دو حصے خود رکھوں گا اور پانچ پانچ حصے بیچ دوں گا۔
ملازم کے 3 دن لیٹ ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا شرعی حکم
جواب: لگائے یا مدرسے کا وقت چھ گھنٹے تھااس نے پانچ گھنٹے دئیے۔۔۔۔۔بہر حال جس قدر تسلیم نفس میں کمی کی ہے اتنی تنخواہ وضع ہوگی (یعنی کاٹی جائے گی۔)معمولی تعط...
زیورات پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم
جواب: لگا کر زیور نقرہ کے وزن میں شامل کی جائے گی اور ہر ساڑھے باون تولے چاندی پراس کا چالیسواں حصّہ ، پھر ہر ساڑھے دس تولے چاندی پر اس کاچالیسواں حصہ واجب ...