
عربی خطبہ سننا فرض یا واجب ہے؟ کسی اور زبان میں خطبہ دہنا کیسا؟
سوال: جمعہ کے روز عربی خطبہ سنا فرض یا واجب ہے ؟نیز خطبہ عربی کے علاوہ کسی اور زبان میں بھی دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟
نابالغ بچے کو ملنے والے گفٹ پر ماں کا قبضہ کافی ہے؟
جواب: کسی کو اپنی چیز کا بغیر عوض مالک بنانا،شرعی اصطلاح (Term) میں"ہبہ"(تحفہ، Gift) کہلاتا ہے اور ہبہ کے درست اور مکمل ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط یہ بھی ...
نماز میں ایڑیاں کھڑی کر کے بیٹھنا کیسا؟
جواب: کسی کے اختلاف کا علم نہیں،سوائے امام نووی کے کہ انہوں نے امام شافعی کے ایک قول کے مطابق دونوں سجدوں کے درمیان اس طرح بیٹھنے کو مستحب قرار دیا ہے۔ (در ...
تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ نہ اٹھانے کا شرعی حکم ؟
جواب: کسی سنت کو ترک کردینے سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا۔ تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھوں کو اٹھانا سنتِ مؤکدہ ہے۔ جیسا کہ تنویر الابصار مع الدر المختار می...
ایک لاکھ درود پڑھنے کی منت مان کر ایک لاکھ ثواب والا درود پڑھنا
جواب: کسی نے ایک یا چھ لاکھ بار درود پاک پڑھنے کی منت مانی تو اس منت کے پورا ہونے کے لیے اتنی ہی تعداد میں درود پاک پڑھنا لازم ہے، صرف ایک بار ایسا درود پڑ...
کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟
جواب: کسی خاص صورت میں ممانعت ثابت نہ ہو ۔ اس کو ناجائز بتانا اللہ ورسول اور شریعت پر افترا کرنا ہے ۔‘‘ (فتاوی امجدیہ ،جلد1،حصہ 1،صفحہ365،مکتبہ رضویہ ،کراچ...
دورانِ نماز کوئی پرندہ بیٹ کردے، تو حکم
سوال: اگر کسی پرندے (جیسے: چڑیا، کبوتر، مرغی) کی بیٹ دورانِ نماز کپڑوں پر لگ جائےتو کیا حکم ہے؟ نماز جاری رہے گی یا ٹوٹ جائے گی؟
بطورِ وظیفہ آیتِ سجدہ 20 بار پڑھی تو کتنے سجدے واجب ہوں گے؟
سوال: اگر کوئی شخص وظیفہ کے طور پر ایک ہی وقت میں، ایک ہی جگہ پر ،ایک ہی آیتِ سجدہ 20 بار تلاوت کرے ،تو کتنی بار سجدہ تلاوت واجب ہو گا؟
کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟
جواب: کسی قید کے مطلق رکھا ہے، تو میں بھی اسے مقرر نہیں کرتا۔ (5)چوری کی سزا کا حکم عام: حضرت نجدہ بن الحنفی بیان کرتے ہیں:” سالت ابن عباس عن قولہ ﴿ وَ...
دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟
سوال: اگر کوئی شخص خلوت میں کسی نیکی کا عادی ہو (مثلاً نعت سن کر روتا ہو یا دعا میں روتا ہو) تو اب اگر وہ کسی ایسی جگہ ہو کہ جہاں لوگ اسے دیکھ رہے ہوں، اور وہ اپنے معمول کے مطابق اس نیک کو عمل کو بجالائے جس پر اس کے دل میں یہ خیالات آئیں کہ فلاں مجھے دیکھ رہا ہے، وہ مجھے نیک سمجھے گا۔ تو کیا ان خیالات کا آنا بھی ریاکاری میں شمار ہوگا؟ نیز ریاکاری کے خیالات آنے کی صورت میں شریعت کی کیا تعلیمات ہیں؟ کیا ان خیالات کی وجہ سے نیکی کو ترک کردینا چاہیے یا پھر اس نیکی کو بجا لانا چاہیے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: بنت علی