کنواری لڑکی کے لیے میک اپ کرنے کا شرعی حکم
جواب: زیور رہنا مکروہ قرار دیا گیا ہے کہ اس میں مردوں سے مشابہت ہے۔ زینت جائز ہونے کے بارے میں اللہ پاک ارشاد فرماتاہے: (قُلْ مَنْ حَرَّمَ زِیْنَۃَ اللہِ ا...
جرابیں پہن کر ٹخنے چھپ جاتے ہیں ،اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: جرابیں پہنی ہوئی ہوں، تو ٹخنے چھپ جاتے ہیں ،کیااس صورت میں جرابیں پہن کر نمازپڑھ سکتے ہیں یا جرابیں اتارکرہی نمازپڑھنی ہوگی تاکہ ٹخنے ظاہرہوجائیں؟
مقدس نام والی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ انگوٹھی پراللہ عزوجل کامبارک نام لکھوانا کیسا ہے؟ اوراگرکسی نے لکھوالیاہو،توکیاایسی انگوٹھی پہن کربیت الخلاء جاسکتے ہیں ؟
سجدے میں دعا مانگنے کے بارے میں مختلف احکام
جواب: کرنے، حاجتیں مانگنےکی ترغیبات موجود ہیں، لہٰذا اگر ممانعت کی کوئی وجہ نہ ہو، مثلاًمکروہ وقت نہ ہو، تو سجدہ کرنا اور اس میں اللہ کریم سے دعائیں کرنا بل...
اللہ کے نام والا لاکٹ عورت کا بے وضو یا ناپاکی کی حالت میں پہننا
سوال: اسم جلالت اللہ عزوجل کے نام والا لاکٹ عورت بے وضو اور بے غسل حالت میں پہن سکتی ہے؟
دورانِ نماز نمازی کا سینہ نظر آرہا ہو تو؟
جواب: پہنے جانے والے اُن کپڑوں کی طرح ہوگا، جنہیں مہذب آدمی پہن کر بزرگوں اور معزز لوگوں کے سامنے جانے سے عار محسوس کرتا ہے اور پہن کرجائے، تو اُسے بے ادب ا...
سوال: کیا سورج گرہن کی نماز اداکرناضروری ہے ؟ دوسرا سوال :یہ نماز جماعت کےساتھ ادا کی جائے یا اکیلے بھی پڑھ سکتےہیں ؟ تیسرا سوال :اس نماز کی جماعت کون کرواسکتاہے ؟ چوتھا سوال :یہ نما زکس وقت پڑھی جائے؟ پانچواں سوال :سورج گرہن کی نماز اد اکرنے کا طریقہ کارکیاہے ؟ چھٹا سوال :امام دعا کس انداز میں کروائے گا؟ ساتواںسوال :کیاعورتیں بھی یہ نماز ادا کریں گی؟
سونا چاندی اور روپے ہر ایک الگ الگ نصاب سے کم ہو تو زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: زیور استعمال میں ہوں یا نہ ہوں، بہرحال ان کی زکوٰۃ لازم ہوتی ہے، چنانچہ امام اہلسنت علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں: ”اگر چہ پہننے کا زیور ہو (اس پر بھی زکوۃ ل...
برقع یا نقاب پہن کر ٹیلی ویژن پر نعت خوانی
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ کیا کوئی عورت برقع یا نقاب پہن کر ٹیلی ویژن پر نعت خوانی کر سکتی ہے؟
امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد شریک ہونے والے کی نماز کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کل مغرب کی نمازمیں امام صاحب نے جب ایک طرف سلام پھیرا، تو میں نے اسی سلام کے دوران تکبیر تحریمہ کہہ کر امام صاحب کی اقتدا کر لی اور امام کے دونوں طرف سلام پھیرنے کےبعد نماز مکمل کر لی، مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا میری نماز ہو گئی یا نئے سرے سے دوبارہ پڑھنی ہو گی؟