
جس کی کمائی کے حلال یا حرام ہونے کا یقین نہیں اس کے گھر کھانا
سوال: کسی شخص کی کمائی سے متعلق یہ گمان ہو کہ یہ حرام کماتا ہے، لیکن اس بات کا یقین نہ ہو کہ وہ واقعی حرام کما رہا ہے یا نہیں، تو ایسے شخص کے گھر کا کھانا کھانا، جائز ہوگا یا نہیں؟
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایسا معذور شخص جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو اور وہ حج یا عمرے کے لئے جائے، تو اسے احرام میں لاسٹک لگوانے کی اجازت ہے؟ کیونکہ اِس کے بغیر اُسے سخت آزمائش ہوگی، ایک تو ابتداءً احرام باندھنے میں مشکل ہوگی، پھر حالت احرام میں قضائے حاجت کے لئے جائے گا تو دوبارہ سے احرام باندھنے میں الگ مسئلہ ہوگا، نیز حج و عمرہ کے مشاغل اوروضو کے دوران احرام کےکھل جانے کا بھی اندیشہ رہےگا، لہذا اس کے متعلق شرعی رہنمائی فرمادیں۔ واضح رہے کہ شخصِ مذکور غیر شادی شدہ ہے،اس کی بیوی نہیں جو احرام کے معاملات میں اس کی مدد کرسکے۔
حیض کی حالت میں نیاز کے لئے کھانا بنانا
سوال: کیا عورت حیض کی حالت میں نیاز کے لئے کھانا یا حلوہ بنا سکتی ہے؟
بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟
جواب: کھانا بھی جائز ہے۔اگر حرا م جانور ہے، تو اس کی چربی اور دیگر اجزاء کو بیرونی استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔ دوسرا طریقہ یہ ہےکہ اس کی کھال کو دباغت د...
بطورِ علاج بیر بہوٹی کے تیل کی مالش کرنا کیسا؟
جواب: کھانا کسی صورت جائز نہیں ہوگا کیونکہ حشرات الارض اگرچہ پاک ہوتے ہیں لیکن ان کا کھانا ہرگز حلال نہیں۔ جن جانوروں میں بہتاخون نہیں ہوتا ، ان کے مرن...
تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟
جواب: کھانا حرام ہے۔ ذیل میں چند چیزیں پڑھیے کہ جو خود پاک ہیں، مگر اُن کا کھانا حرام ہے: (1)مہلک زہر، کہ پاک ہے، مگر کھانا حلال نہیں۔ (2)بحری حیوانات...
کھانے میں لال بیگ، کیڑے مکوڑے پک جائیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کھانا حرام ہے، لہٰذا اگر یہ حشرات الارض کسی کھانے میں پک جائیں ،تو اب انہیں کھانے سے الگ کرنا ،ممکن ہو تو الگ کر کے ہانڈی کھائی جا سکتی ہے ، لیکن اگر...
چاندی کا چمچ اور کانٹا استعمال کرنے کا حکم
جواب: کھانا، پینا مرد و عورت دونوں کے لیے ناجائزوممنوع ہے ۔ صحیح مسلم میں حدیث پاک ہے :" قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من شرب في إناء من ذهب أو فضة...
قرآن کو بے وضو چُھونا صرف حنفیوں کے نزدیک ناجائز ہے؟ دیگر ائمہ کا کیا مؤقف ہے؟
سوال: کیا بغیر وضو قرآن کو چھو سکتے ہیں؟ ہمارے علاقے میں بعض افراد کا کہنا ہے کہ فقط حنفیوں کا مؤقف ہے کہ بغیر وضو قرآن چھونا گناہ ہے،ہاں حالتِ جنابت میں نہیں چھو سکتے ،بغیر وضو چھو سکتے ہیں اور پڑھ بھی سکتے ہیں۔