
کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟
جواب: مسائل میں سے یہ ہے کہ مسجد کو بدنی رطوبتوں سے بچاتے ہوئے اُس کی عظمت برقرار رکھنا، سمتِ قبلہ کا احترام بجا لانا اور مسجد سے تھوک اور دیگر نجاستوں کوز...
شرعی فقیر کے گھر کا رینٹ زکوۃ کی نیت سے ادا کرنا
جواب: زکوٰۃ کا رکن ہے فقیرِ شرعی کو مالک بنانا اورمالک بنانے کے لیے خود فقیر شرعی یااس کے نائب کااس مال پرقبضہ کرناضروری ہے،اب جس صورت میں اس کی اجازت سے اس...
امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی دشمنی و رنجش کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتا ہے۔کیا ایسے شخص کی نماز امام صاحب کے پیچھے ہو جائے گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
صاحبِ نصاب عورت کی بالغ محتاج اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بالغ و خود مختار اولاد محتاج و فقیر ہو جبکہ ماں محنت مزدوری کرکے حج کے فریضہ کو پیسے جمع کرتی کرتی غنی اور صاحب استطاعت ہو جائے۔ تو اس صورت میں کیا اس صاحبِ استطاعت عورت کی بالغ اولاد کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟ یا پھر ماں کی کمائی کو جواز بنا کر ایسی اولاد کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد نہ کریں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
باڑے کی بھینسوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: ہمارا بھینسوں کا باڑہ ہے جس میں پچاس بھینسیں ہیں۔ ان بھینسوں کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ہم ان کو چارہ خرید کر ہی کھلاتے ہیں ۔
ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟
جواب: مسائل بھی ہیں کہ (1)توے یا تندور پر ناپاک پانی لگ گیا اور پھر آگ سے جلنے کی وجہ سے وہ ناپاک تری جاتی رہی، تو وہ توا اور تندور پاک ہے اور اس پر ر...
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: مسائل بیان کر دینا بھی مناسب ہے۔ (1) چار رکعت نفل کے متعلق جو تفصیل بیان ہوئی،سنتِ غیر مؤ کدہ میں بھی یہی تفصیل ہوگی، کیونکہ سنتِ غیر مؤ کدہ تما...
کمیٹی میں جمع کروائی جانے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: اگر کسی نے کمیٹی ڈالی ہو،جس میں وہ ہر مہینے رقم دیتا ہے اور ایک مقررہ وقت پر وہ کمیٹی نکلے گی ،تو جو رقم کمیٹی میں جمع ہورہی ہے ،کیااس پر زکوٰۃ ہوگی؟
پوتی کا اپنی دادی کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
سوال: کیا پوتی اپنی دادی کواپنی زکوٰۃ دے سکتی ہے؟