
قضاء نمازوں میں بھی ثناء پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: (1) اگر نمازوں کی قضائے عمری دی جائے تو کیا اس میں ثناء نہ پڑھیں؟ (2) اور فاتحہ کے بعد آگے پوری سورت کی بجائے صرف تین آیاپڑھ لی جائیں، مثال کے طور پر "قل أعوذ برب الناس۔ ملك الناس۔اله الناس"فقط اتنا پڑھیں تو کیا سورت ملانے والا واجب ادا ہوجائے گا؟
ٹوتھ برش کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا کیسا ؟
سوال: ٹوتھ برش کرناکیسا ہے اور ٹوتھ برش کرنے سے پہلے ”بسم اللہ“ پڑھنا کیسا اور کھڑے ہوکر ٹوتھ برش کرنے کا کیا حکم ہے؟
مسبوق اپنی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورت ملائے گا یا نہیں ؟
سوال: مسبوق جب اپنی نماز پڑھنے کھڑا ہو، تو تیسری و چوتھی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملائے گا یا نہیں ؟
مسبوق مقیم نے مسافر کی اقتدا کی تو نماز کیسے مکمل کرے ؟
جواب: سورت کے ساتھ پڑھے۔ چنانچہ امام اہلسنت امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمٰن سےسوال ہوا:" اگرمقیم نے امام مسافر کی اقتدا کی اور ایک یادونوں رکوع نہ پا...
کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص نے کھڑی ٹرین میں ظہر کی فرض نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی، تو فرض باقی نہ رہے۔ کیا اب فوراً سلام پھیر کر نماز توڑ دے یا ویسے ہی ٹوٹ گئی یا نفل کے طور پر مکمل کرے؟
کسی فرض یا نفل نماز کیلئے ہمیشہ کچھ سورتیں خاص کرلینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی فرض یا نفل نماز میں ہمیشہ کوئی خاص سورتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جیسے کسی فرض یا نفل نماز میں ہمیشہ سورہ اخلاص اور سورہ فلق کی تلاوت کرنا، اس کے علاوہ کوئی دوسری سورت نہ پڑھنا۔ نیز کیا امام و منفرد میں سے ہر ایک ایسا کرسکتا ہےیا نہیں؟
چار رکعات والی نماز کی جماعت میں دو رکعت رہ گئی، تو کس طرح ادا ہوں گی؟
جواب: سورت کے ساتھ ادا کرے، امام کے ساتھ شامل ہوتے وقت ثناء نہیں پڑھی تھی تو شروع میں ثناء بھی پڑھے، پہلی رکعت پڑھ کر دوسری کے لئے کھڑا ہوجائے اور دوسری رکع...
نماز میں کسی آیت یا سورت کا تکرار کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی تنہا نماز پڑھنے والا فرض کی پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ الکافرون پڑھے پھر جب ایک یا دو آیتیں رہ جائیں تو اسے یاد آئے کہ درمیان سے کوئی آیت چھوٹ گئی ہے تو اب وہ دوبارہ پیچھے سے پڑھے یا آگےچلتا جائے ؟اور اگر کوئی بلا وجہ سورت فاتحہ کے بعد ملائی جانے والی سورت کا تکرار کرے تو اس کی نماز کے بارے کیا حکم ہے ؟ سائل:محمد شکیل ساجد(ساہیوال)
نماز میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورت سوچنے میں دیر ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد،سورت ملانے کیلئے سوچنے میں کچھ وقت گزرجائے، تو کیا سورہ فاتحہ اور سورت کے درمیان ہونے والے اس وقفے کی وجہ سے نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟
786 کیا ہے اور اس کو لکھنے کا کیا حکم ہے
سوال: بعض لوگ ”786“ لکھتے ہیں اوراس کامطلب بسم اللہ الرحمن الرحیم بتاتے ہیں ،اس کا کیا حکم ہے؟