
ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک میٹرو لائن میں جاب کرتا ہوں، وہاں مجھے ایک پیسنجر نے کسی کا ٹریولنگ کارڈ پکڑایا اور کہا کہ یہ کسی کا کارڈ گرگیا ہے،آپ اپنے پاس رکھ لیں،جس کا ہو اسے آپ دے دینا۔ اس کارڈ میں 710 روپے بیلنس تھااور 130 روپے کارڈ کی اپنی پیمنٹ تھی، ٹوٹل 840 روپے بنتے تھے۔ میں نے وہ کارڈ پیسنجر سے لینے کے بعد چار سے پانچ دن تک کارڈ ہولڈ ر کا انتظار کیا، مگر کوئی بھی کارڈ لینے نہیں آیا، لہذا میں نےاُس ٹریولنگ کارڈ کو ریفنڈ کرالیا،اور اس سے ملنے والے 840 روپے اپنے پاس رکھ لئے ہیں۔ اب میں اُن پیسوں کا کیا کروں؟ میں نے سوچا تھا کہ اگر کوئی ایک ہفتے تک کوئی نہیں آئے گا، تو میں اُن پیسوں کو مسجد کے چندہ بکس میں ڈال دوں گا، میرے لئے کیا شرعی حکم ہے؟
شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے نکاح میں باہم رضا مندی سے5ہزار حق مہر طے ہوا تھا اور اسی مہر پر ایجاب و قبول ہوا ، پھر بعد میں زید کی اجازت کے بغیر بلکہ اس کے علم میں لائے بغیر ہی لڑکی والوں نے مولوی صاحب سے فارم میں حق مہر 150000 لکھوا لیا ، زید کو بعد میں جب علم ہوا، تو اس نے یہ اضافی رقم دینے سے انکار کر دیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ نکاح کے بعد حق مہر میں جو اضافہ کیا گیا ہے ، کیا یہ بھی زید پر دینا لازم ہوگا جبکہ وہ اس پرراضی نہیں اور علم ہونے پر اس نے دینے سے انکار بھی کر دیا تھا ؟ نوٹ:لڑکی والے اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ وقت عقد مہر میں5000ہی تھا ،زید کی مرضی و اجازت کے بغیر یہ بعد میں ہم نے اضافہ کروایا تھا۔
قرض خواہ کا انتقال ہونے پر قرض کے پیسوں کا حکم
جواب: علم بینھم خلافا کمن فی یدہ عروض لم یعلم مستحقیھا اعتباراً للدیون بالاعیان (و)متی فعل ذٰلک(سقط عنہ المطالبۃ)من اصحاب الدیون(فی العقبی)“ترجمہ:کسی شخص پر...
کیا دعوت ولیمہ وسیع پیمانے پر کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کی اتنی استطاعت نہ ہو کہ وہ باقاعدہ وسیع پیمانے پر ولیمہ کرے لہٰذا وہ شبِ زفاف کے بعد گھر میں ہی کھانا پکا کر سسرال کے کچھ افراد کو بلا کر دعوتِ ولیمہ کرلے ، تو کیا اس کا ولیمہ ہوجائے گا؟ راہنمائی فرمادیں۔
جس کپڑے کے پاک یا ناپاک ہونے کے بارے میں علم نہ ہو، اس میں نماز پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس بارے میں کہ اگر کسی نے ایسے کپڑے میں نماز پڑھی جس کے پاک وناپاک ہونے کے بارے میں معلوم نہ ہو یعنی یہ معلوم نہ ہو کہ وہ کپڑا پاک ہے یا ناپاک، تو کیا ایسی صورت میں نماز ہوجائے گی؟
اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت کے وقت انگلی اٹھانا کیسا؟
جواب: علمیہ ،بیروت) اعلیٰ حضرت امام اہلسنت علیہ الرحمۃ فتاوٰی رضویہ شریف میں لکھتے ہیں:”فقیر اورفقیر کے آبائے کرام و مشائخ عظام و اساتذہ اعلام قدست اسرا...
انشورنس سے ملنے والی رقم سے حج کرنا
جواب: علمیہ، بیروت) درمختار اور ردالمحتار میں ہے:”کل قرض جرنفعا حرام ۔وفی الرد:ای کان مشروطا“ترجمہ:ہرقرض جونفع لے آئے وہ حرام ہے،اورردالمحتار میں ہے:یعنی...
کرنٹ اکاؤنٹ میں مخصوص رقم کی بنیاد پر مشروط فوائد دینا سودی نفع ہے
جواب: شرعیہ کی روشنی میں یہ اکاؤنٹ کھلوانا ، جائز نہیں ہے کیوں کہ اس میں مختلف طرح کے فوائد (Benefits) رقم کے مختلف فگر(Figure) سے مشروط کیے گئے ہیں کہ اکاو...
قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت
جواب: علمون}ترجمہ کنزا لایمان: تو اے لوگو! علم والوں سے پوچھو اگر تمہیں علم نہیں۔(سورۃ النحل، سورت 16،آیت 43) اس آیت مبارک کی تفسیر میں رو...
ہیجڑوں کو پیسے نہ دینے سے ان کی بددعا لگتی ہے؟
جواب: علم ہو کہ اس کے پاس بقدرِضرورت مال ہے یا یہ کمانے کی طاقت رکھتا ہے ،تو اسے بھیک دینا بھی حرام ہے اور شدید حاجت مند ہے تو اس کے لئے بھیک مانگناجائز...