چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا اور ایسے شخص کی امامت کا حکم ؟
جواب: عورتوں کے لیے سونے چاندی کے زیور پہننا جائز ہے ۔ مردوں کے لیے چاندی کی ایک انگوٹھی کے علاوہ ( سونا چاندی وغیرہ پہننا ) ناجائز ہے ۔ ملخصاً ( مجمع الان...
کیا نامرد کی عورت پر بھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟
سوال: جو شخص بیوی کے ساتھ رہتا ہو مگر حقِ زوجیت ادا کرنے پر قدرت نہ رکھتا ہو۔ پھر شادی کے چار سال بعد وہ اپنی بیوی کو تین طلاق دے دے، تو کیا اس کی عورت پربھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟
شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟
جواب: عورت کے لیے شوہر کی رضا و خوشنودی کو مقدم رکھنا، شرعاً مطلوب ہے، اسی بنا پر احادیثِ طیبہ میں عورت کو شوہر کی اجازت کے بغیر نفل روزے سے منع کیا گیا...
اجنبی مرد سے عورت کا اپنے کان چھدوانا کیسا؟
سوال: کیا بالغہ عورت اپنے کان کسی غیر محرم سے چھدواسکتی ہے؟ جبکہ وہ غیر محرم زیادہ عمر کا ہو۔ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟
جواب: عورت کا دودھ پیا ہو تو اس بچی یا بچے سے اس عورت کارضاعت (یعنی دودھ) کارشتہ ثابت ہو جاتا ہے۔" اب وہ بچی یا بچہ دودھ پلانے والی عورت کی رضاعی بیٹی یا ر...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ زید کا کہنا ہے کہ نماز میں عورتیں بھی مردوں کی طرح سجدہ کریں گی ، کیونکہ حدیثِ پاک میں سجدے میں اعتدال کا حکم دیا گیا اور کتے کے بیٹھنے کی طرح کلائیاں بچھانے سے منع کیا گیا ہے ، کیا زید کا کہنا درست ہے ؟ اور عورتوں کے سجدہ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے ؟ براہِ کرم تفصیل سے بیان فرمائیں ۔
عورت کا پردے کے ساتھ رکشہ یا ٹیکسی میں اکیلے سفر کرنا
سوال: عورت کا پردے کے ساتھ رکشے یا ٹیکسی میں اکیلے سفر کرنا جائز ہے یا نا جائز ؟
عیسائی عورت مسلمان ہو جائے تو اس کے نکاح کا حکم
سوال: اگر عیسائی عورت مسلمان ہو جائے، لیکن اس کا عیسائی شوہرمسلمان نہ ہو تو اس کا نکاح جو عیسائی لڑکے سے ہوا تھا وہ ٹوٹ جائے گا یا باقی رہے گا؟