
دہ در دہ سے کم ٹینکی میں گوہ گر کر مر گئی تو پانی و اس سے کئے گئے وضو کا حکم؟
سوال: دہ در دہ ( دو سو پچیس اسکوائر فٹ )سے کم ٹینکی میں گوہ گر کر مر گئی ۔اس کا جسم پھولا پھٹا نہیں ۔جیسے ہی اس کے گرنے کا علم ہوا اس کو نکال لیا تو(1) اب اس ٹینکی کے پانی کو پاک کیسے کریں ۔اور(2)گوہ نکالنے سے پہلے اس پانی سے وضو وغیرہ کیا ہو تو اس کا کیا حکم ہے،کب سے اس پانی کو ناپاک مانیں گے ؟
حیض سے پاک ہونے پر غسل کرنے سے پہلے ہی ہم بستری کرنا کیسا؟
سوال: ہندہ حیض سے پورے دس دن پر پاک ہوئی لیکن غسل کرنے سے پہلے ہی شوہر نے اس کے ساتھ ہم بستری کرلی، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز تھا؟ نیز کیا اس صورت میں حیض اور ہم بستری دونوں کی نیت سے فقط ایک غسل کرلینا بھی کافی ہوگا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟
جواب: پاک ہے،اس درود پاک کو امام فاکہانیرحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب ’’الفجر المنیر‘‘، امام سخاویرحمۃ اللہ علیہنے اپنی مشہور کتاب ’’القول البدیع‘‘، امام قسطل...
سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق
جواب: پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمسفر میں نماز سے پہلے اور نماز کے بعد نفل نماز ادانہیں فرماتے تھے۔اور انہی سے مروی ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمسفر ...
حیض کی حالت میں قرآن پاک کو قلم سے چھونے کا حکم
سوال: قرآن پاک کی کلاس میں زیرِ تعلیم اسلامی بہنوں کا مخصوص ایام میں ورق بدلنے کے لئے یا متعلقہ صفحہ کھلا رکھنے کے لئے قرآن پاک کو قلم کی مدد سے چھونا ، جائز ہے یا نہیں ؟
زمین اور کپڑا خشک ہونے سے پاک ہوجائیں گے یا نہیں ؟
سوال: اگر فرش پر پیشاب گرا اور سوکھ گیا اور بو بھی باقی نہیں ہے اور کوئی نشان بھی نہیں ہے تو کیا فرش پاک ہوگا یا ناپاک؟ اسی طرح اگر کپڑے پر پیشاب لگ کر سوکھ گیا اور اس کی بو اور نشان باقی نہ رہا تو کیا کپڑا ناپاک مانا جائیگا ؟
تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟
سوال: قراء حضرات نے قراءت کے جو تین درجے (ترتیل ، تدویر ، حدر) مقرر کیے ہیں ، اس میں اگر کوئی آخری حد یعنی حدر سے بھی زیادہ تیزی سے قرآن پاک پڑھے ، تو اس کا کیا حکم ہے ؟
بدن پر نجاست لگ جائے تو اسے پاک کرنے کا طریقہ
سوال: اگر جسم کے کسی حصے رانوں، گھٹنوں وغیرہ پر پیشاب لگ جائے تو اس کے پاک کرنے کا شرعی طریقہ کیا ہے؟
کیا حقہ کا پانی ناپاک ہوتا ہے؟
سوال: کیا حقے کا پانی پاک ہوتا ہے؟
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
سوال: (1) قربانی واجب ہے؟ اس کے واجب ہونے کی دلائل کیا ہیں؟ (2) ایک شخص کا کہنا ہے کہ قربانی واجب نہیں، بلکہ سنت ہے، کیونکہ ایک تو اسے حدیث پاک میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کہا گیا ہے اور دوسرا یہ ہے کہ حضرت ابو بکر و عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما قربانی ادا نہیں کرتے تھے تاکہ لوگ اسے واجب نہ سمجھ لیں، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ سنت ہے، برائے کرم ان کے متعلق رہنمائی کر دیجئے۔