سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 6948 results

141

اذان کے بعد سحری کھانے کا حکم

جواب: فجر کا وقت شروع ہونے پر،نماز فجر کے لیے دی جاتی ہے ، لہذا جو شخص اذان کے بعد تک کھاتا پیتا رہا تو اس کا روزہ نہ ہوا ،اس شخص پر اس روزے کی قضا لازم ہے۔...

141
142

مسافر کے لیے نمازِ مغرب میں قصر کرنے، نیز سنتوں اوروتر کا حکم؟

جواب: فجر اور مغرب کی نماز میں قصر نہیں ہوگی، یہ دونوں نمازیں پوری پوری ہی پڑھے گااور سفر ہویاحضر،اس میں وتر بہر حال واجب ہیں ،اوران میں قصر بھی نہیں ہے۔سفر...

142
143

ضحوی کبری سے پہلے پہلے قضا روزے کی نیت کرنا

سوال: زوال یعنی ضحوۂ کبری سے پہلے پہلے قضا روزے کی نیت کر لی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا ؟ سحری میں آنکھ نہیں کھلی اور نمازِ فجر کے وقت ذہن کچا پکا سا تھا ، ابھی ضحوۂ کبری سے پہلے نیت کر لی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا ؟

143
144

حیض میں چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا لازم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حیض کے دنوں میں جو نماز روزے چھوٹ گئے ان کی بعد میں قضا لازم ہے یا نہیں ؟

144
145

عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟

جواب: فجر وأولی العشاءین أداء وقضاء وجمعۃ وعیدین وتراویح ووتر) فی رمضان۔۔۔ (ویسر فی غیرھا كمتنفل بالنهار)فإنه يسر‘‘ملتقطاًترجمہ:امام وجوبی طور پر فجر اور م...

145
146

صاحب ترتیب نے قضا نماز سے پہلے بھولے سے وقتی نماز پڑھ لی تو؟

سوال: اگر بھولے سے صاحب ترتیب قضا نماز سے پہلے اُس وقت کی نماز پڑھ لے تو اب اسکی اس وقت کی نماز کا اور اگلی نمازوں کا کیا حکم ہوگا؟

146
147

سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق

جواب: فجر کی سنتیں کہ یہ قریب بواجب ہیں، سفر کی وجہ سے انہیں ترک کرنے کی اجازت نہیں اور بعض ائمہ کا قول یہ بھی ہے کہ مغرب کی سنتیں بھی ترک نہ کرے ، کیونکہ ح...

147
148

فجر کی نماز میں قعدہ اخیرہ کے بعد ایک رکعت پڑھ لی تو؟

سوال: فجر کی فرض نماز ادا کرتے ہوئے دو رکعت پر قعدہ کیا اور بھول کر کھڑا ہوگیا اور ایک رکعت بھی پڑھ لی ، تو کیا چوتھی رکعت بھی ساتھ ملانی ہوگی تاکہ آخری دو نفل ہوجائیں یا تیسری پر بیٹھ کر سجدہ سہو کر کے سلام پھیر دے؟

148
149

سورج گرہن کی نماز کے احکام

سوال: کیا سورج گرہن کی نماز اداکرناضروری ہے ؟ دوسرا سوال :یہ نماز جماعت کےساتھ ادا کی جائے یا اکیلے بھی پڑھ سکتےہیں ؟ تیسرا سوال :اس نماز کی جماعت کون کرواسکتاہے ؟ چوتھا سوال :یہ نما زکس وقت پڑھی جائے؟ پانچواں سوال :سورج گرہن کی نماز اد اکرنے کا طریقہ کارکیاہے ؟ چھٹا سوال :امام دعا کس انداز میں کروائے گا؟ ساتواںسوال :کیاعورتیں بھی یہ نماز ادا کریں گی؟

149
150

زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی کو اینل فسٹولا(Anal Fistula) بیماری ہے،اس میں پاخانہ کی جگہ کے قریب ایک پھوڑا سا بنتا ہے، جس سے پیپ نکلتا ہے، بعض دفعہ اس جگہ سے مسلسل پیپ بھی نکلتا رہتا ہے، ایسی صورت میں اگر دورانِ نماز اُس جگہ سے پیپ خارج ہوجائے، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ کیا دورانِ نماز پیپ نکلنے کے باوجود نماز کو جاری رکھا جاسکتا ہے، یا پھر کپڑے تبدیل یا پاک کرکے پھر سے نماز پڑھنی ہوگی؟ شرعی رہنمائی فرمادیں۔

150