سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 256 results

141

قعدہ اولیٰ میں شریک ہوتے ہی امام صاحب کھڑے ہوگئے تو حکم

سوال: کوئی مقتدی قعدہ اولیٰ میں امام کے ساتھ جماعت میں شریک ہوا، ابھی بیٹھا ہی تھا کہ امام صاحب کھڑے ہوگئے ، اب مقتدی فوراً کھڑا ہوجائے یا التحیات پڑھ کے کھڑا ہو؟

141
142

مقتدی کے لئے نمازِ جنازہ کی تکبیریں کہنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ کیا مقتدی کے لیے بھی نمازِ جنازہ کی تکبیریں کہنا ضروری ہیں؟سائل : احمد رضا (صدر ، کراچی)

142
143

کیادوسے زیادہ مقتدی امام صاحب کے برابر میں کھڑے ہوسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام ایک شخص کو اپنے برابر میں کھڑا کر کے نماز پڑھا رہا تھا اسی دوران دوسرا شخص بھی آگیا وہ امام کے دوسری جانب کھڑا ہو گیا اب ایک اور شخص بھی آیا ہے لیکن نہ امام کے لئے آگے بڑھنے کی جگہ ہے اور نہ مقتدیوں کے لئے پیچھے ہونےکی جگہ توکیا اس صورت میں تیسرا مقتدی جماعت میں شامل ہوسکتاہےیا اپنی علیحدہ نماز پڑھے گا؟ سائل:دلشاد

143
144

دوران جماعت اگلی صف میں خلاء پُر نہ کرنا کیسا؟

جواب: مقتدی کاوضوٹوٹ جائے اوروہ وضوبنانے کے لیے چلاجائے تواس کی جگہ جوخالی ہوئی ہے بعدمیں نئے آنے والے مقتدی کوچاہئے کہ وہاں کھڑاہوجائے اوراگرکوئی کھڑانہ ہو...

144
147

نمازی آگے پیچھے ہٹے توقدم اٹھاکریا گھسیٹ کر

سوال: ایک مسئلے کے بارے میں کنفرم کروانا تھا کہ یہ بیان کیا جاتاہے کہ جیسے امام کے ساتھ دو مقتدی نماز پڑھ رہے ہوں اور تیسرا مقتدی آجائے، تو مقتدی پیچھے ہو جائیں یا امام آگے ہو جائے، لیکن آگےیا پیچھے ہونے کے لیے پاؤں گھسیٹ کر چلنا ہو گا، ورنہ نماز کا مسئلہ ہو جائے گا۔ کیا ایسا ہی ہے یا پاؤں گھسیٹے بغیر بھی آگے یا پیچھے ہو سکتے ہیں؟

147
148

امام اورصف اول کے درمیان فاصلہ کی مقدار

سوال: مسجدمیں جب جماعت ہوتی ہے،مقتدیوں کی صفیں بنی ہوئی ہوں توامام کومقتدیوں کی پہلی صف سے کتنا آگے کھڑا ہونا چاہئے؟

148
149

امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا

جواب: مقتدی کو امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ یا کسی دوسری سورت کی قراءت، ناجائز و گناہ ہے۔اللہ تبارک وتعالی قرآن مجیدفرقان حمیدمیں ارشادفرماتاہے: (وَاِذَا قُرِیٔ...

149
150

مقتدی”اللھم ربنا ولک الحمد“کب کہے

سوال: با جماعت نماز میں مقتدی ” اللھم ربنا ولک الحمد“ کب کہے؟

150