
جسم میں چھوٹے پھوڑے پھنسیاں ختم کرنے سے وضو کا حکم
جواب: نجاستِ غلیظہ ہوگا، ہاں اگر دانے پھٹنے کی صورت میں ان سے خون یا پیپ نکل کر نہ بہے، تو اس سے نہ وضو ٹوٹے گا اور نہ ہی یہ پیپ یا خون ناپاک کہلائے گا۔ ...
کچے چاولوں میں نجس پانی مکس ہو جائے تو پاک کیسے کریں؟
جواب: نجاست کے اوصاف رنگ، بواور ذائقہ بھی ان میں سے ختم ہوجائیں اور اگر نجاست پڑنے سے پھول جائیں توخالی تین مرتبہ دھونے سے پاک نہیں ہوں گے بلکہ ہر مرتبہ ات...
جواب: نجاست حقیقیہ زائل کی جاسکتی ہے لہذا اگرکپڑے پر نجاست لگی ہو تو ماء ِ مستعمل سے کپڑا پاک کیا جاسکتاہے ۔ تنویر الابصاراوردرمختارمیں ماء ِمستعم...
کپڑے پر نجاست لگنے کا وقت معلوم نہ ہو تو نمازوں کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات کپڑے پرنجاست لگ جاتی ہے اورمعلوم نہیں ہوتا،پھرخوددیکھنے یاکسی کے بتانے سے معلوم ہوا،توعلم ہونے سے پہلے جونمازیں اداکی ہیں،ان کے بارے میں کیاحکم ہے، یعنی کیاانہیں دوبارہ پڑھاجائے گایانہیں؟ سائل:محمدشاہ زیب عطاری(فیصل آباد)
کپڑا دھونے کے بعد نجاست کا داغ ختم نہ ہو رہا ہو تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر ناپاک کپڑا دھو لیا جائے اور نجاست بھی دورہوجائے لیکن اس کا نشان ختم نہیں ہوتا تو کیا وہ کپڑا پاک ہوگا یا نہیں ؟
کپڑوں یا جسم پرحقیقی نجاست لگی ہو تو طواف کا حکم
سوال: اگرکپڑوں پردرہم سے کم نجاست لگی ہو تو کیا اس حالت میں طواف کرنے سے طواف ہوجائے گایا نہیں؟ کوئی کفارہ تو لازم نہیں ہوگا؟
نجاست پر پاؤں لگ جانے سے وضو و غسل کا حکم
سوال: وضو یا غسل کے بعد پاؤں نجاست پہ پڑ جائے ،تو کیا دوبارہ وضو یا غسل کرنا ہو گا؟
جس فرش پر نجاست گر کر خشک ہوگئی ہو اس پر نماز پڑھنا
سوال: فرش پرنجاست گری تھی لیکن اب فرش صاف ہے، نجاست کااثراس پرنہیں ہے تواب وہاں ایسامصلی بچھاکرنماز پڑھناکہ جس کاپیشانی لگنےوالاحصہ باریک ہے ،یہ کیساہے؟
غسل فرض ہونے کی صورت میں چہرہ دھو کر رومال سے صاف کیا تو کیا رومال پاک رہے گا؟
سوال: ایک شخص پر غسل فرض ہوا، بیدار ہونے پر اس نے جسم پر لگی نجاست کو پانی سے دور کر دیا ، لیکن غسل نہیں کیا اور چہرہ دھو کر رومال سے صاف کر لیا، تو کیا اس صورت میں رومال ناپاک ہوجائے گا؟