
عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لئے جانا
سوال: کیا عورتیں جمعہ و عیدین کی نمازیں اور پانچ وقت کی فرض نمازیں اور تراویح کی نماز مسجد میں مردوں کی جماعت کے ساتھ ادا کر سکتی ہیں ؟ نیز مردوں کی جماعت کے بعد مسجد میں اپنی الگ جماعت کروا سکتی ہیں یا نہیں؟
پانچ نمازوں میں سے کسی نماز کا انکار کرنے والے کا حکم
سوال: ایک شخص ہے جو اللہ ، رسول، قرآن، قیامت ، جنت و دوزخ سب پر ایمان رکھتا ہے ، مگر وہ کہتا ہے کہ نمازیں پانچ نہیں بلکہ تین ہیں کیونکہ قرآن پاک میں صرف تین ہی نمازوں کا ذکر ہے ، ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے ؟کیا اس کا جنازہ جائز ہے؟
مخصوص دعا پڑھنے سے قضائے عمری معاف ہونا
سوال: ایک دعا ہے: "لا الہ الا اللہ، لا الہ الا اللہ، لا الہ الا اللہ، لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین، لا الہ الا اللہ الحکم العدل المتین، و ربنا ورب آبائنا الاولین، لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظلمین، لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ لہ الملک و لہ الحمد یحیی و یمیت و ھو حی دائما ابدا لا یموت بیدہ الخیر و الیہ المصیر و ھو علی کل شیئ قدیر۔" کیا یہ دعا پڑھنے سے قضا نمازیں یعنی قضائے عمری معاف ہوجاتی ہے؟
حرام کھانے والاعبادت کرے یا نہ کرے؟
جواب: نمازیں فرض ہی نہ رہیں، بلکہ اب بھی اس پر نمازیں فرض ہی ہوں گی، اور اگر تمام شرائط و فرائض کے ساتھ ان عبادات کو ادا کرے گا تو وہ ادابھی ہوجائیں گی، الب...
جوصاحب ترتیب نہیں رہا،وہ دوبارہ صاحب ترتیب کیسے بنے گا ؟
سوال: کسی کی دس نمازیں قضا ہو گئیں اور وہ صاحب ترتیب نہیں رہا، لیکن اس نے پانچ قضا کر لیں اور پانچ باقی ہیں، تو ظاہری بات ہے کہ پانچ نمازوں والا صاحب ترتیب ہوتا ہے، تو اب اگلی نماز پڑھنے سے پہلے اسے یہ پانچ قضا کرنا لازمی ہیں یا نہیں ؟
مسجد میں عورتوں کابا جماعت نماز پڑھنا جائز ہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورتیں جمعہ و عیدین کی نمازیں، اور پانچ وقت کی فرض نمازیں اور تراویح کی نماز مسجد میں مردوں کی جماعت کے ساتھ ادا کر سکتی ہیں ؟ نیز مردوں کی جماعت کے بعد مسجد میں اپنی الگ جماعت کرا سکتی ہیں یا نہیں؟ سائل:محمد عثمان عزیز عطاری(گریڈ اسٹیشن، کہوٹہ،راولپنڈی)
نوافل وغیرہ کی جگہ قضانمازیں پڑھنا
سوال: کیا نوافل اور سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھ سکتے ہیں ؟
ٹینکی میں مرا ہوا کوا ملے ، تو پہلے کی نمازوں کا حکم؟
جواب: نمازیں ادا کی گئیں ، وہ ادا ہو گئیں ہیں، البتہ تین دن رات کی نمازوں کا اعادہ کرنا بہتر ہے۔ اگر کنوئیں میں کوئی نجاست گر گئی، لیکن اس کے گرنے کا وقت م...
نمازِ جنازہ میں اتنی آواز سے ہنسا کہ خود کے کانوں تک آواز آئی ، تو نمازِ جنازہ کا کیا حکم ہوگا
جواب: نمازیں فاسد ہوتی ہیں اور وہ ہم نے ذکر کردیں یعنی جان بوجھ کر حدث طاری کرنا، کلام کرنا۔(بدائع الصنائع، جلد2،صفحہ 349،مطبوعہ:بیروت) ھندیہ میں ہے:”تف...