
بچوں کے گرنے والے دانتوں کا حکم
جواب: حدیث پا ک میں انسانی جسم کی سات چیزوں کو دفن کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور ان میں دانت بھی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان کا پورا جسم بمع اس کے تمام اجزاء ...
یہ جملہ کہنے کا حکم کہ وہاں نہ آدم تھا نہ آدم زاد
جواب: مطلب انسان ہے اور آدم زاد کا معنی بھی آدمی کا بچہ یا اانسان ہی ہے یہ ایک اردو محاورہ ہے جس کا معنی اردو لغت میں ’’دور تک آبادی نہیں، بالکل غیر آباد ...
صاحب ترتیب قضا نماز پڑھے بغیر بھولے سے وقتی نماز پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟
جواب: حدیث سے ثابت ہے، اور حدیث حالتِ یاد میں لاگو ہوتی ہے، نہ کہ بھولنے کی حالت میں، بلکہ بھولنے کی حالت میں ایک اور حدیث ہے جو اس کے برعکس ہے، جیسا کہ روا...
رباب فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ رباب نام کا معنی
جواب: حدیث پاک میں نیک لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ نوٹ:عام طور پر لوگ رُباب(راء کے پیش کے ساتھ) نام رکھتے ہیں، حالانکہ اس کے مع...
قرض کے بدلے کاروبار میں کیسے شرکت کی جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)فریق اول نے ادویات کا کاروبار شروع کیا اور پھر پیسے کم ہونے کی وجہ سے جس کا پہلے ہی مقروض تھا ،اسے کاروبار میں شریک کرلیا اور قرض والی رقم اور کچھ ہزار نقد شامل کرلیے ،عقد شرکت یوں طے پایا کہ چھ ماہ کے لئے آپ کی رقم اس کا روبار میں شامل رہے گی اور چھ ماہ بعد آپ اپنی رقم جو کہ تین لاکھ بنتی ہے پوری کی پوری واپس لے لینا اور ماہانہ 20فیصد کے حساب سے نفع یا نقصان جوبھی رقم ہو وہ بھی لے لینا ،نفع نقصان کا مطلب یہ کہ اگر زیادہ نفع ہواتو زیادہ اور کم نفع ہواتو کم ملے گا،اور نقصان کی صورت میں بھی اس کی اصل رقم محفوظ ہی رہے گی ،اور یہ بھی طے ہوا کہ اگر آپ چاہیں گے تو انہیں شرائط پر چھ ماہ سے آگے بھی یہ معاہدہ چل سکتا ہے ،اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟یہ معاہدہ سوا مہینے تک چلا اور اس دوران کوئی نفع نہیں ہوا ۔ (2)اگر میں اس کو ختم کرکےاس قرض کے بدلے جو مجھ پر ہے کچھ مال اس دوسرے شخص کو بیچ دوں تو کیا اس سے شرکت ہوسکتی ہے ؟ وہ دوسرا شخص ساتھ کام نہیں کرے گا ۔
دنیا میں جاگتی آنکھوں سے دیدارالہی ممکن ہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا دنیا میں کسی کے لئے اللہ تبارک وتعالی کا دیدار ممکن ہے یا نہیں ،اگر نہیں تو پھر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا گیا کہ کیا آپ نے رب تعالی کا دیدار کیا ہے ؟تو فرمایا :’’میں اس وقت تک عبادت نہیں کرتا جب تک اللہ تعالی کو نہ دیکھ لوں ‘‘اس کا کیا مطلب ہے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟ (طاہر مدنی ،ٹوپلہ ،مری)
یہ جملہ بولنا: "یا اللہ! ہم پر نظرِ رحمت فرما" کیسا؟
جواب: حدیث میں موجودہے ۔ قرآن پاک میں ہے (ثُمَّ جَعَلْنٰكُمْ خَلٰٓىٕفَ فِی الْاَرْضِ مِنْۢ بَعْدِهِمْ لِنَنْظُرَ كَیْفَ تَعْمَلُوْنَ)ترجمہ کنزالایمان: ...
شرکت میں شرط فاسدہو تو کیا حکم ہے؟
جواب: مطلب ہی یہ ہے کہ اولا اخراجات وغیر ہ نکالے جائیں گے پھر جونفع ہوگا وہ طے شدہ فیصد کے مطابق تقسیم ہو گا لہٰذا جو جائز صورت بیان کی گئی ہے اس میں اس ک...
جواب: مطلب ہے کہ اتنا ٹوٹا (گھاٹا) ہے جو مُقَوّمِیْن (قیمت لگانے والوں) کے اندازہ سے باہر ہو مثلاً ایک چیز دَس روپے میں خریدی کوئی اُس کی قیمت پانچ بتاتا ہے...
موضوع: عارض نام کا مطلب محمد عارض نام رکھنے کا حکم