
جانوروں اور پرندوں کی حفاظت کے لئے کتا رکھنا
جواب: اجازت کے طور پر کتا رکھا جائے تو اسے کھلانے پلانے میں شرعا حرج نہیں۔ کتے کی صحت کے پیش نظر اسے کچھ وقت کے لیے کھلا چھوڑ دیا جائے تاکہ وہ بھاگ دوڑ کر ...
عورت کو حمل کے دوران خون آجائے، تو کیا وہ حیض ہوگا
جواب: اجازت شرعی نماز قضا کرے گی تو گنہگار ہو گی۔ استحاضہ کا خون آنے کی وجہ سے غسل فرض نہیں ہوتا، البتہ یہ خون ناپاک ضرور ہوتا ہے، اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور...
پلیٹ میں بچ جانے والے کھانے کو پھینکنا
جواب: اجازت نہیں ہے کہ یہ مال کو بلاوجہ ضائع کرنا ہےاور مال کوبلاوجہ ضائع کرنا ، ممنوع وناجائزوگناہ ہے۔لہذا اس کے لیے کوئی ایسا بندوبست کیا جائے کہ جس سے وہ...
ورکنگ پارٹنر کے لیے زیادہ نفع رکھنے کا حکم
سوال: ہم ایک کمپنی قائم کررہے ہیں جو ایمازون پر جائز طریقے سے خریدوفروخت کرے گی ۔ اس میں تین انویسٹر ہیں اور ایک ورکنگ پارٹنر ہے تینوں انویسٹر 99.99 فیصد راس المال لگائیں گے اور ان میں سے کوئی بھی کام نہیں کرے گا اور میں ورکنگ پارٹنر کی حیثیت سے 0.01 فیصد راس المال شامل کروں گا۔کمپنی کو جو نفع ہوگا اس کا 30فیصد ورکنگ پارٹنر کا ہوگا اور بقیہ 70 فیصد انویسٹمنٹ پارٹنرز کا ہوگا اور نقصان سب اپنے سرمایہ کے مطابق برداشت کریں گے ۔نیز ورکنگ پارٹنر کو ہر دو مہینے میں کمپنی سے نفع نکالنے کا اختیار ہوگا ۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ یہ طریقہ درست ہے؟ نوٹ: ایمازون پر اس کام کو کرنے کی شرعی اجازت مرکز الاقتصاد سے دی جاچکی ہے ۔مجھے اب اپنی پارٹنر شپ سے متعلق پوچھنا ہے ۔