سرچ کریں

Displaying 1491 to 1500 out of 1855 results

1491

دس بیبیوں کی کہانی کی حقیقت

سوال: دس بیبیوں کی کہانی ، سیدہ بی بی کی کہانی نامی کتابیں پڑھنے کی منتیں ماننا اور اور پاس پڑوس کی عورتوں کو بلا کر کہانی پڑھنا اور سننا سنانا کیسا ہے ؟

1491
1492

کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: عورتوں اور پھر قریب البلوغ بچیوں کے جنازے کو رکھا جائےگا ۔ (فتاویٰ عالمگیری ،ج01،ص165،مطبوعہ پشاور ) بہار شریعت می...

1492
1493

دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟

1493
1494

غیر نبی کے نام کے ساتھ علیہ السلام پڑھنا یا لکھنا کیسا؟

سوال: غیرِ نبی کے نام کے ساتھ "علیہ السلام" پڑھنا یا لکھنا کیسا ہے ؟

1494
1495

غسل کر کے نماز پڑھی بعد میں محسوس ہوا کہ دانتوں میں کچھ رہ گیا ہے، تو کیا حکم ہے

جواب: عورتوں کے دانتوں میں مسی کی ریخیں جم جاتی ہیں کہ ان کے چھیلنے میں دانتوں یا مسوڑھوں کی مضرت کا اندیشہ ہے تو جب تک یہ حالت رہے گی اس قدر کی معافی ہوگی ...

1495
1496

مجلس میں کسی کانام لے کرسلام کیا توجواب کس پر

سوال: ایک جگہ چند لوگ بیٹھے ہوں اور کوئی آنے والا ان میں سے کسی ایک کا نام لے کر اسے سلام کرے ، تو باقی لوگوں پر سلام کا جواب واجب ہو گا یا نہیں ؟

1496
1497

عورت کا دوسری عورت سے پردہ کرنے کے احکام

جواب: عورتوں سے اسی طرح پردہ کرنے کا حکم ہے جیسے ایک اجنبی مرد سے پردہ کرنے کا حکم ہے۔ کتاب "پردے کے بارے میں سوال جواب" میں ہے: ”سُوال: کیا عورت، عورت کے ...

1497
1498

سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا کی نیاز کون کھا سکتا ہے ؟

جواب: نام ہے اوربزرگان دین کی نیاز کو ہرشخص کھا سکتا ہے،اس لئے سیدتنا فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا کے نام کی نیاز کو بھی مرد و عورت میں سے ہرایک کھا سک...

1498
1499

وفات کے بعد تجہیز وتکفین میں تاخیرکرنے کا حکم !

سوال: مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ یورپ میں کسی مسلمان کی وفات کے بعدتدفین میں بہت زیادہ وقت لگتا ہے مثلا غسل ِمیت میں بھی وقت صرف ہوتا ہے ، پہلے نام لکھوانا پڑتا ہے اور اس نام لکھوانے میں بھی وقت لگتا ہے پھر بارہا غسل کی باری آنے میں بھی دو دن تین دن لگ سکتے ہیں ۔ پھر یہ کہ تدفین کبھی چار دن کے بعد اور کبھی ہفتے کے بعد ہو گی، کیونکہ تدفین کرنے والے لوگوں کا اپنا ایک جدول اور شیڈول ہوتا ہے، تو یہ لاش پھر کولڈ اسٹوریج میں ڈال دیتے ہیں ۔ ایسی صورت میں مسلمانوں کےلئے حکم ِ شرعی کیا ہے؟

1499
1500

نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟

جواب: نام پاک سے مشہور ہواور نقش نعل پاک کی تعظیم بھی حضورﷺ کی تعظیم کی وجہ سے ہی ہےاورنقش مبارک کو زمین پر رکھنا خلاف تعظیم و بے ادبی ہے کہ ہمارے عرف ...

1500