سرچ کریں

Displaying 1521 to 1530 out of 7303 results

1521

کیا حطیم میں نماز پڑھنا جائز ہے جہاں انبیاء کی قبور ہیں؟

جواب: کسی نبی کا مدفن ہونا مشہور تو ہو، لیکن وہاں نمازی قبر ہونے کی کوئی علامت نہ دیکھے، تو اس جگہ نماز پڑھ سکتا ہے، چنانچہ لمعات التنقیح فی شرح مشکوۃ المصا...

1521
1522

سودی انویسٹمنٹ اور پارٹنرشپ کا شرعی حکم

سوال: ہم نے ایک شخص کو انویسٹمنٹ کے لیے 5لاکھ روپے دیے ، اور اس نے ہم سے طے کیاکہ وہ 5 لاکھ روپے کا 8 سے 12 فیصد تک ہر ماہ بطور منافع دینے کا پابند ہوگا۔ نیز یہ بھی طے کیاکہ کسی بھی نقصان کی صورت میں فریق اول انویسٹر کو نقصان کے بعد 90 دن کے اندر انویسٹ کی گئی مکمل رقم دینے کا پابند ہوگا۔نیز یہ بھی طے کیاکہ فریق اول انویسٹر کو 24 سے 28 ماہ کے عرصے میں اصل رقم کا 180% سے 200%تک منافع دینے کا پابند ہوگا۔ان شرائط کے ساتھ ہم نے یہ رقم اس کو دیدی ،لیکن کسی نے ہماری توجہ دلائی کہ اس طریقہ سے کام کی شرعی رہنمائی لے لو، یہ طریقہ درست نہیں ۔ لہذا آپ یہ رہنمائی فرمادیں کہ اس طریقہ کارمیں کوئی شرعی خرابی ہے یانہیں ؟ نوٹ:سائل نے بتایاکہ ہم نے یہ کام شروع کردیاتھالیکن کسی کے توجہ دلانے پر ہم نے فی الحال یہ کام موقوف کر دیاہے ، رہنمائی اس لیے لے رہے ہیں تاکہ اس طرح کاکام کرنے کاحکم تحریری صورت میں آجائے اور آئندہ اس طرح کی غلطیاں ہم سے نہ ہوں اور دیگر افراد کی بھی اس فتوی کی روشنی میں اصلاح کی جائے ۔

1522
1523

بینزل الکحل (Benzyl Alcohol) والی ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا

سوال: اگر کسی ٹوتھ پیسٹ کے پراڈکٹ میں بینِزل الکحل (Benzyl Alcohol)شامل ہو، تو کیا اس کا استعمال جائز ہے؟

1523
1524

نماز میں خلافِ ترتیب قراءت شروع کرنے کے بعد یاد آنے پردوسری سورت پڑھنا

سوال: اگر پہلی رکعت میں سورۂ قریش پڑھی اور دوسری رکعت میں بھول کر سورۂ فیل شروع کی ، توکیا یاد آنے پر جلدی سے سورۂ کوثر پڑھ سکتے ہیں یا سورہ ٔفیل ہی مکمل کرنی ہوگی؟

1524
1525

اجتماع کے آخر میں کوئی بلند آواز سے سلام کرے تو اس کا جواب

سوال: اجتماع کے آخر میں جب صلوٰة وسلام اور اختتامی دعا ختم ہوتی ہے، تو کوئی ایک بلند آواز سے سب کو سلام کرتا ہے۔ تو کیا اس سلام کا جواب دینا سب پر واجب ہوگا یا کسی ایک نے بھی دے دیا تو واجب ادا ہو جائےگا یا کسی پر بھی واجب نہیں ہوگا؟

1525
1526

دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟

جواب: کسی سلطنتِ کفر کی تابع جیسے اب چند روز سے سلطنتِ بخارا’’وحسبنا ﷲ ونعم الوکیل‘‘اور اگر فی الحال نہ ہو،تو دو باتیں ضرور ہیں: ایک یہ کہ پہلے اس میں سلطنت...

1526
1527

نبی کریم کے نام کے ساتھ PBUH لکھنے کا شرعی حکم

جواب: پر نزولِ رحمت، ان کے لیے استغفار اور درجات کی بلندی کی دعا کرنا ہے اور سلام بھیجنے سے مراد ہر نقصان سے سلامتی طلب کرنا ہے۔ علامہ سیدی عبد الغنی نابل...

1527
1528

آنکھوں میں کاجل لگا ہو، تو کیا وضو اور غسل ہوجائے گا؟

جواب: پر یا پلکوں پر لگا ہو تو وضو اور غسل میں اُسے چھڑانا ہوگا، کیونکہ وضو یا غسل میں چہرہ دھوتے ہوئے آنکھوں کے کوئے اور پلکوں کو دھونا فرض ہے۔ وضو ...

1528
1529

جن عورت سے ہمبستری کر لے ، تو غسل کا حکم

سوال: کچھ خواتین کے ساتھ جنات ہمبستری کرتے ہیں جو کہ عورت کو محسوس بھی ہوتا ہے اور انزال بھی ہوجاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایسی صورت میں عورت پر غسل واجب ہوگا یا نہیں؟

1529
1530

ڈیبِٹ کارڈ کے ڈِسکاؤنٹ کا شرعی حکم؟

جواب: کسی کو غیر مشروط طور پر زائد لوٹاتا ہے اور کسی کو اس کا پورا دَین لوٹاتا ہے اور مقروض کا اپنے مقرض کو غیر مشروط نفع دینا جائز بلکہ مستحسن اور آپ صل...

1530