
قرض دینے کی جگہ سونا ادھار بیچنا کیسا ؟
سوال: ایک شخص مجھ سے قرض لینا چاہتا ہے اور میں اپنا پرافٹ بھی رکھنا چاہتا ہوں لہذاہم نے یہ طریقہ اختیار کیا ہےکہ قرضدار کو 2لاکھ روپے قرض چاہئے تو میں بازار سے اسےدولاکھ کا سونا خرید کر ادھارمیں ایک معین مدت کے لئے 2لاکھ 30ہزار کا بیچ دوں گا ، کیا ہمارا یہ طریقہ اختیار کرنا درست ہے ؟اگر نہیں تو براہ کرم درست طریقہ بھی ارشاد فرمادیں ؟
کیا آئندہ گناہ کرنے کی نیت سے بھی بندہ گنہگار ہوجاتاہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر کوئی انسان یہ نیت کرے کہ اگلے سال فلاں دن میں یہ گناہ کروں گا تو کیا گناہ کرنے سے پہلے بھی صرف نیت کرنے کی وجہ سے وہ گناہ گار ہوگا یا نہیں؟ سائل: طارق عطاری Viaمیل
بیوہ عورت کسی سے نکاح کرے، تو اس کی بیٹیاں اس شوہر کی محرم ہوں گی یا نہیں؟
جواب: پہلے شوہر کی اولاد کے لئے وہ شخص محرم ہوجائے گا، اب اس سے پہلے شوہر کی بیٹیوں کا پردہ کرنایا نہ کرنا دونوں جائزہے، البتہ اگر فتنہ کا خوف ہو، تو پھرپرد...
130 کلو میٹر سفر کے دوران میرے اپنے شہر سے بھی گزر ہوگا کیامیں اس دوران نماز قصر کروں گا؟
جواب: پہلے ہی اپنے وطن اصلی میں پہنچ جائیں اس طرح آپ کاسرگودھا کے لئے جو سفر ہے وہ چونکہ 92 کلومیٹر سفر کرنے کا نہیں ہے لھذا سرگودھا شہر میں پہنچ کر اور سرگ...
ظہر کی سنتِ قبلیہ فرضوں کے بعد پڑھنے کی صورت میں نیت کس طرح کریں؟
جواب: پہلے کسی وجہ سے نہ پڑھ سکیں تو ان سنتوں کو ظہر کے وقت میں ہی سنتِ بعدیہ کے بعد ظہر کی سنتوں کی نیت سے پڑھیں گے اور اس طرح پڑھنے سے بعینہٖ ظہر کی سنتیں...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کے کونسے نفل بیٹھ کرپڑھتے تھے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کے نفل بیٹھ کر پڑھتے تھےتوان سے مرادوتر وں سے پہلے والے نفل ہیں یا بعد والے ؟ سائل :محمد رومان (فیصل آباد)
امام رکوع میں ہو,تو آنے والا شخص تکبیر تحریمہ کے بعد ہاتھ باندھے یا نہیں؟
جواب: رمیں ہے:”(من فرائضھا)التی لا تصح بدونھا(التحریمۃ)قائما“ترجمہ: نماز کےفرائض میں سے ،جن کے بغیر نماز درست نہیں ہوتی ، کھڑے ہونے کی حالت میں تکبیرِتحر...
حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی آمد کے بعد پیدا ہونے والے لوگ بھی آپ کے امتی ہیں؟
جواب: پہلے کے ہوں یابعد والے،سب کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم رسول ہیں اور وہ سب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اُمتی ہیں ۔ہاں حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآل...
جواب: پہلے سے طے نہیں ہوتا کہ واپسی زیادہ کی جائے گی، تو آپ کا اپنی خوشی سے کچھ زیادہ دینا اور لینے والے کا لینا جائز ہے۔ بغیر شرط کے اپنی طرف سے زیادہ دین...
اپنی روٹی الگ پکاؤ،مجھ سے دورہوجاؤ کیا یہ الفاظ کہنے سے طلا ق ہوجاتی ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری زوجہ سے لڑائی ہوئی میں نے غصے میں اپنی زوجہ کو کہا کہ تم اپنی روٹی پکاؤ میری نہ پکاؤ میں اپنا انتظام خود ہی کر لوں گا تم مجھ سے دور ہو جاؤ اور میں اس بات پر قسم کھاتا ہوں کہ میری طلاق کی نیت نہیں تھی اور نہ ہی ہمارے درمیان یہ الفاظ کہنے سے پہلے اور بعد میں کوئی طلاق کی گفتگو ہوئی تھی ،تو میرے اس طرح کہنے سے طلاق ہوئی یا نہیں ؟سائل:محمد حسنین(فیصل آباد)