
بیڈ یا چارپائی پر کھانا کھانے کا حکم
سوال: ایک عورت کہتی ہے کہ بیڈ یا چارپائی پر بیٹھ کر کھانے سے گناہ ملتا ہے، کیا اس کا کہنا درست ہے ؟
فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سونے کا حکم
جواب: کر کے سوتا ہے، تو اِس کی دو صورتیں ہیں، اُسی کے اعتبار سے اِس وقت میں سونے کا حکم بھی جدا ہے۔ (1)اگر سونے والے کو کوئی بااعتماد جگانے والا نہ ہو...
عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
جواب: کر لیجئے کہ عورت کے لئے سونے کا زیور پہننا مطلقاً جائز ہے،خواہ گلے میں ہو یا کان وغیرہ میں ،کیونکہ یہ زینت کا ایک ذریعہ ہےاور عورت کا شریعت کے دائرے...
قعدہ اولی میں بیٹھنا بھول جائے تو اس کی تین صورتیں ہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر کوئی قعدہ اولیٰ میں بیٹھنا بھول جائے اورکھڑا ہوجائے تو اب کیا کرنا ہوگا ؟
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پوسٹ وائرل کی گئی ،جس کی ہیڈنگ میں لکھا تھا ”کسی کے گھر میں جھانکنے کی مذمت“ پھر اس میں صحیح بخاری شریف کے حوالے سے یہ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لکھا تھا ”اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ وغیرہ سے) تم سے اجازت لئے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے“ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ حدیث یا اس طرح کی کوئی حدیث بخاری میں موجود ہے؟ اور اگر ہے تو اس کا ظاہری معنیٰ جو سمجھ آرہا ہے، یعنی کسی کو کنکر یا کوئی چیز آنکھ پر مارنا! تو کیا یہی مراد ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے آگاہ فرمائیں۔
مقتدی امام کے پیچھے کچھ بھی نہ پڑھے تو نماز کا حکم
جواب: کرنی ہوتی، اوراس کے علاوہ پڑھنے سے تعلق رکھنے والی چیزیں یا تو واجب ہیں یاسنت و مستحب، اورسنت و مستحب ترک کرنے سے نہ نمازفاسد ہوتی ہے اور نہ سجدہ سہول...
مرغی کا کام کرنے والے کے لئے نماز کی ادائیگی کا حکم
سوال: میں مرغی کا کام کرتا ہوں اور مرغی ذبح کرتے ہوئےمیرے کپڑوں پر خون لگ جاتاہے، جس کی وجہ سے میں نماز ادا نہیں کر سکتا،اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہوگا؟
قربانی کے پائے ایک ماہ بعد کھانے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
سوال: حضرت بی بی عائشہ صدیقہ رضی الله عنہا نے قربانی کےگوشت کے بارے میں پوچھنے پر بتایا:ہم قربانی کے پائے رکھ لیا کرتے تھے، پھر ایک ماہ بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان کوتناول فرماتے یعنی کھاتے ۔اس کی وضاحت ارشاد فرمائیں۔