
ساڑھے پانچ ماہ کا حمل ساقط ہوجائے تو اسے کہاں دفنایا جائے؟
سوال: اگر ساڑھے پانچ ماہ کی بچی مردہ پیدا ہو، تو اس کو کہاں دفنایا جائے گا ؟ نیز کچا بچہ کسے کہتے ہیں کیا ساڑھے پانچ ماہ کی بچی کو کچا بچہ کہیں گے؟
کھانے کے شروع میں بسم اللہ شریف پڑھنا بھولنے کی صورت میں پڑھی جانے والی دعا
جواب: نام کے ساتھ (شروع کرتا ہوں) اس کے شروع میں بھی اور آخر میں بھی۔ سنن ابوداؤد کی حدیث مبارک میں ہے: عن عائشة رضی اللہ عنها، أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ ...
پیسے چوری کرنے کے بدلے میں کوئی اور چیز لوٹانا
سوال: ایک شخص کی چکی ہے ، وہ گندم پیس کرآٹا بنا کردیتاہے ،اس شخص نے اپنی ضرورت کی وجہ سے کسی دوسرے شخص کی پوٹلی سے اس کی اجازت کےبغیر پیسے نکالے اور استعمال کرلیے ۔پھر جب اس چکی والے شخص کے پاس پیسےآئےتو اس نے پوٹلی والے کو زیادہ اچھا آٹا واپس کیا یعنی پوٹلی والا اس کے پاس گندم پسوانے کےلیے آیا توا س نے اسے اچھا اور زیادہ آٹا دےدیا تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ جبکہ اس شخص کو معلوم نہیں ہے کہ مجھے زیادہ آٹا دیا گیا ہے۔
کمیشن کے نام پر رشوت کی ایک صورت
سوال: ایک آدمی کسی فیکٹری میں مال یعنی کٹ پیس تیار کر کے دیتا ہے ، وہاں کا مینجراس کمپنی میں ملازمت پر ہے،مینجراس شخص کو آرڈر لےکر دیتا ہے،اور اسنے مال دینے والے شخص سے یہ معاہدہ کیا ہے کہ جب بھی تمہیں اس فیکٹری سے آرڈر ملے گا،تو جتنا آرڈرہو گا، اس میں ایک پیس کے پیسے اس کو دینے ہوں گے،اب جب بھی وہ مینجر اسے مال کا آرڈر دیتا ہے تو آرڈر تیار کرکے دینے والےشخص کو ایک پیس کے پیسے مینجر کو دینے ہوتے ہیں،کیا یہ رقم اس کے لیےمینجر کو دینا جائز ہے یا پھر یہ رشوت کے زمرے میں آئے گی؟
اسمِ جلالت "اللہ" کے ساتھ "تعالی" کا لفظ قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟
سوال: ہم اللہ پاک کے نام کے ساتھ تعظیماً لفظ "تعالیٰ" بھی لکھتے اور بولتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا لفظ "تعالٰی" کہیں قرآن پاک یا احادیث میں موجود ہے؟ اور کیا لفظ "تعالٰی" کو بطور ذکر پڑھا جا سکتا ہے، ایک شخص درود پاک صلی اللہ علی محمد کو صلی اللہ تعالیٰ علی محمد اس لیے پڑھنا چاہتا ہے کہ درود پاک کے ساتھ ساتھ ذکر اللہ بھی ہو جائے گا۔ اس کی یہ سوچ کیسی ہے۔ رہنمائی فرما دیجیے۔
سوال: کیا عمرہ کسی نامحرم کےنام کر سکتے ہیں ؟
گنبد خضریٰ والا کیک میلاد النبی کے موقع پر کاٹنا کیسا؟
سوال: ربیع الاول شریف میں کئی لوگ جشنِ عیدمیلادالنبی کے موقع پر کیک (cake) کاٹتے ہیں تو اس کیک پر نبی کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا نام مبارک ، گنبدِ خضریٰ شریف یا کعبہ شریف کا نقشہ بنا ہوتا ہے ، اس کو چھری وغیرہ سے کاٹا جاتا ہے ، کیا اس طرح کرنا درست ہے؟
سوال: ’’ایمان کی قسم‘‘ کھانے کا کیا حکم ہے، کیا یہ شرعاً جائز ہے، اور اگر کسی نے ایمان کی قسم کھائی تو یہ قسم ہوجائے گی یا نہیں، اور اس کا کفارہ کیا ہوگا؟
کیا حفاظتی اقدامات کرنا توکل کے خلاف ہے؟
جواب: کسی کی جان کو خطرہ ہوتو اسے سیکورٹی گارڈ اوردیگراقدامات ضرور کرنے چاہییں۔ اپنی جان کی حفاظت کے لیے گارڈ رکھنا توکل کے ہرگزخلاف نہیں۔ قرآنِ عظیم ...
جواب: نام ذکر کیے ہیں ،جن کی کنیت ابو محمد ہے، جن میں سے چندصحابہ کے نام یہ ہیں: ☆ حضرت طلحہ بن عبيد الله☆ حضرت عبد الرحمن بن عوف☆ حضرت حسن بن علي☆ ح...